دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ) شام کی جیش الحر اور سرکاری فوج کے درمیان دمشق کی المیدان کالونی میں اتوار کے روز شدید لڑائی ہو رہی ہے۔
اسلام آباد (العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) پاکستانی وفاقی کابینہ کے رکن اور وزیرِ ریلوے حاجی غلام احمد بلور نے دلآزار امریکی فلم کے پروڈیوسر کو گستاخِ رسول قرار دیتے ہوئے اسے قتل کرنے والے کو ایک لاکھ ڈالرز کا انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ: امریکی حکومت نے کیوبا کے جزیرے گوانتانامو میں قائم اپنے حراستی مرکز سے متوقع طور پر رہائی پانے والے 55 قیدیوں کے نام پہلی مرتبہ شائع کئے ہیں۔
جیکب آباد(جیونیوز) جیکب آباد ،شکارپور ،کندھ کوٹ ،کشمور میں حالیہ بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی خراب ہے اور بارش متاثرین کئی روز گزرنے کے باوجود سڑکوں پر امداد کے منتظر ہیں۔
دبئی (العربیہ ڈاٹ نیٹ ) برطانیہ کے ٹوڈی مصنف شاتم رسول ملعون سلمان رشدی نے اسلام کے خلاف تازہ ہرزہ سرائی کی ہے اور اس نے جمعرات کو شائع ہونے والے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اسلام کے قلب میں کچھ نہ کچھ غلط ہو رہا ہے۔
اسلام آباد/لاہور (العربیہ ڈاٹ نیٹ) پاکستان میں یومِ عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں پر تشدد مظاہروں کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت دو سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں کراچی میں ہوئیں۔
ریاض (العربیہ ڈاٹ نیٹ) انٹرنیٹ کی معروف کمپنی ‘گوگل’ نے توہین اسلام پر مبنی امریکی فلم کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ یو ٹیوب پر لوڈ کردہ تمام لنکس سعودی عرب میں بلاک کرنا شروع کر دیے ہیں۔
اسلام اور مسلمانوں کی مقدس ہستیوں کی توہین مغربی ذرائع ابلاغ کا من پسند مشغلہ بنتا جا رہا ہے اور گستاخانہ مواد شائع کرنے کے لیے مغربی ذرائع ابلاغ کے اشاعتی اور نشریاتی اداروں میں ایک مقابلے کی کیفیت ہے۔
بغداد(جیو نیوز) عراق کے دارلحکومت بغداد میں خودکش حملے میں 7 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نزدیک غیر ملکی شہریوں کو لیجانے والی ایک منی بس پر خودکش حملے میں کم از کم بارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔