• مدینہ منورہ کی موت اور خوش نصیب لوگ

    اشاعت : 01 03 2017 ه.ش

    صحابی جلیل عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ ’’جو کوئی مدینہ میں مرنے کی استطاعت رکھے، اسے چاہیے کہ وہ مدینہ میں مرے، کیوں کہ جو مدینہ میں مرے گا میں اس کی شفاعت کروں گا۔‘‘ (ترمذی)

    مزید...

  • اولاد سے محرومی

    اشاعت : 25 02 2017 ه.ش

    جب تک بیٹی ماں باپ کے گھر ہوتی ہے، وہ گھر ماں باپ کا ہی کہلاتا ہے۔ بچپن سے جوانی تک یہی سننے کو ملتا ہے کہ بیٹی پرائی ہے، دوسرے گھر جانا ہے۔

    مزید...

  • مسئلہ سنگسار(رجم کرنے) کے حوالے سے مفتی محمود رحمہ اللہ کا ایک خوبصورت واقعہ 

    اشاعت : 06 02 2017 ه.ش

    قلب کے عارضہ کے پیش نظر مفتی محمود صاحب ؒ سی ایم ایچ (ہسپتال) راولپنڈی میں زیرِ علاج تهے۔ سعودیہ عرب سے رابطہ عالم اسلامی کے مذہبی رہنما ڈاکٹر دوالبی صاحب ملنے کے لیے تشریف لائے۔ اس دوران ڈاکٹر دوالبی صاحب نے مفتی محمودؒ سے کسی زانی یا زانیہ کو رجم (سنگ ساری) کے بارے […]

    مزید...

  • تبلیغی سہ روزہ کی مختصر روداد

    اشاعت : 21 01 2017 ه.ش

    گزشتہ چند سال سے استادِ محترم مولانا زاہد الراشدی صاحب کی یہ ترتیب ہے کہ وہ تبلیغی جماعت کے ساتھ ایک سالانہ سہ روزہ لگاتے ہیں۔

    مزید...

  • آفتاب علم و عمل غروب ہوگیا

    اشاعت : 18 01 2017 ه.ش

    داغ فراقِ صحبتِ شب کی جلی ہوئی اک شمع رہ گئی تھی سو وہ بھی خموش ہے استاذ العلماء، شیخ الکل، رئیس وفاق المدارس العربیہ، صدر اتحاد تنظیمات مدارس اورملک کی معروف دینی درس گاہ جامعہ فاروقیہ کے مؤسس، بانی مہتمم اور شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان اپنے لاکھوں تلامذہ، معتقدین اور مستفیدین […]

    مزید...

  • مسلم حکمران

    اشاعت : 07 01 2017 ه.ش

    مسلمان بادشاہوں کو کچھ مؤرخین نے بدنام کیا ہے، ورنہ شاہان اسلام کے کارنامے آبِ زر سے لکھنے کے قابل ہیں۔

    مزید...

  • شیخ الحدیث حضرت مولانا مطلع الانوار رحمہ اللہ کی رحلت

    اشاعت : 01 01 2017 ه.ش

    شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی قدس سرہ کے شاگرد رشید، دارالعلوم دیوبند کے قدیم فاضل، مدرسہ ہدایت الاسلام تخت آباد پشاور کے شیخ الحدیث حضرت مولانامطلع الانوار رحمہ اللہ اس دنیائے رنگ و بو کی ستانوے بہاریں دیکھنے کے بعد ۲۱؍صفرالمظفر؍۲۰۱۶ء بروز پیر بعد نمازِ عشاء راہی عالم بقاء ہوگئے۔ اناللہ و […]

    مزید...

  • آسیب اور جادو

    اشاعت : 20 12 2016 ه.ش

    آسیب کہتے ہیں جنات کو جو انسان پر اپنے اثرات دکھائیں پا پھر گھر کی چیزوں پر۔ جادو وہ عمل ہے جس میں مافوق العقل واقعات پیش آنے لگتے ہیں۔

    مزید...

  • جنید: تیری جدائی میں سب رو رہے ہیں

    اشاعت : 11 12 2016 ه.ش

    کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں جن سے لاکھ چاہتے ہوئے بھی انسان پیچھا نہیں چھڑاپاتا ہے۔ وہ حادثہ دل و دماغ کو ایک دم سے مفلوج کرکے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو مفقود کردیتاہے اور ذہن بار بار اس حادثے کی نفی کرتا ہے کہ نہیں ایسا نہیں ہواہوگا ۔

    مزید...

  • آیئے خود کو اللہ کی حفاظت میں دیں

    اشاعت : 27 11 2016 ه.ش

    کل میری گیارہ ماہ کی بیٹی کے ساتھ ایک حادثہ رونما ہوا اور اللہ پاک نے اسے بال بال بچایا الحمدللہ! ہوا یوں کہ۔۔۔ بلکہ ذرا ٹھہریے! میں آپ کو دو سال پہلے کے واقعات سے بتانا شروع کرتی ہوں۔

    مزید...