ترکی کے سفر کا واقعہ سنایا کہ ساتھ میں کوئی نہیں تھا، اور نہ وہاں کسی سے تعارف تھا، کچھ پتے اور ایک آدھ تعارفی خطوط ساتھ تھے، ہم ایک صاحب کے کہنے سے ایک مدیر مجلہ سے ملنے کے لیے ان کے دفتر گئے، انھوں نے وہ خط کھول کر پڑھا، جس میں ہمارا […]
یہ پوچھے جانے پر کہ الصراع (۱) کی تالیف کا اصل محرک کیا ہوا؟
حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمدطیب قدس اللہ سرہ العزیز کی زیارت میں نے طالب علمی کے دور میں پہلی بار کی۔
60 سال سے زاید عرصہ قال اللہ اور قال رسول اللہ کے مبارک ترین مشغلہ میں صرف کرکے شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ صاحب المدنی بھی خلد آشیاں ہوگئے۔ خوش خلق، شیریں دہن، ہر دم فعال اور متحرک رہنے والے اور اب گزشتہ کچھ عرصہ سے ملک بھر میں ختم بخاری کے […]
مولانا شمس الحق صاحب نے سوال کیا: آپ نے ’’من العالم الی جزیرۃ العرب‘‘ یا من جزیرۃ العرب الی العالم میں جو اسلوب اختیار کیا ہے وہ بالکل اچھوتا ہے۔ یہ خیال آپ کو کیسے پیدا ہوا؟
ایک بڑے میاں جنہوں نے اپنی زندگی میں بہت کچھ کمایا بنایا تھا ۔ آخر بیمار ہوئے ۔