• عافیہ اور امریکی انصاف… یہ جرم کافی ہے تیرا کہ تو مسلمان ہے

    اشاعت : 25 09 2017 ه.ش

    تمام کفر کی دنیا کھڑی ہے اک جانب تو ایک عافیہ تنہا کھڑی ہے اک جانب میں کیا کہوں تجھے اے عافیہ! تو نادان ہے یہ جرم کافی ہے تیرا کہ تو مسلماں ہے یہ کربلا کا سفر ہے جو اب بھی جاری ہے کہ ایک شخص یہاں لشکروں پر بھاری ہے

    مزید...

  • حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور شیطان

    اشاعت : 20 09 2017 ه.ش

    ایک مرتبہ کسی شخص نے حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ حدیث میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ جس گلی سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ گزرتے ہیں شیطان وہاں سے نہیں گزرتا،

    مزید...

  • شادی شدہ لوگ ضرور پڑھیں

    اشاعت : 16 09 2017 ه.ش

    ہمارے گھر کے قریب ایک بیکری ہے..اکثر شام کے وقت کام سے واپسی پر میں وہاں سے صبح ناشتے کے لئے کچھ سامان لے کے گھر جاتا ہوں..آج جب سامان لے کے بیکری سے باہر نکل رہا تھا کہ ہمارے پڑوسی عرفان بھائی مل گئے… وہ بھی بیکری سے باہر آرہے تھے… میں نے سلام […]

    مزید...

  • اعتدال مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کا سب سے نمایاں وصف

    اشاعت : 13 09 2017 ه.ش

    حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی 31 دسمبر 1999کو اپنا کام پورا کر کے اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ اور اپنی تحریروں اور تقریروں کی روشنی میں ہمارے لئے ایک راہ متعین فرما گئے۔ اور زندگی گزارنے کا ایک ایسا طریقہ بتا گئے جس پر چل کر کامیابی سے ہمکنار ہو ا جا […]

    مزید...

  • غبارخاطرکے خطوط میں ابوالکلام آزاد کی انشا پردازی

    اشاعت : 23 08 2017 ه.ش

    مولانا ابوالکلام آزاد بیسویں صدی کے ایک عظیم صحافی‘سیاست دان اور نامورصاحب طرزانشا پردازگذرے ہیں۔ انہوں نے روایتی طورپرکسی مدرسہ ‘کالج یا یونیورسٹی میں تعلیم حاصل نہیں کی۔

    مزید...

  • میری بیٹی کی شادی

    اشاعت : 06 08 2017 ه.ش

    بچیو! میری کوئی حقیقی بیٹی تو ہے نہیں، جب بنات نمبر آیا تھا تو اس وقت میں سوچنے لگی تھی کہ کیا لکھوں؟ اسی سوچ میں گم تھی کہ کالج کی زندگی کے ۳۴ برس چمکتے ہوئے نظر آنے لگے۔

    مزید...

  • ‘دینی مدارس کے نصاب میں تبدیلی ضروری ہے’

    اشاعت : 02 08 2017 ه.ش

    اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت مولانا عبدالحمید نے دینی مدارس میں رائج درس نظامی میں مناسب تبدیلی کو وقت کی ضرورت قرار دی۔

    مزید...

  • دس دن یادوں کی پاک سرزمین میں (چوتھی/آخری قسط )

    اشاعت : 27 03 2017 ه.ش

    روشنیوں کے شہر کی گلی کوچوں میں تین دنوں تک فضلائے جامعة الرشید کے سالانہ اجتماع میں شرکت کے بعد ہمیں شہر کراچی کے بعض دیگر مقامات میں گھومنے پھرنے اور بعض اساتذہ سمیت مختلف طبقات کے لوگوں سے ملاقات کا موقع ملا۔ فضلا کے اجتماع کی اختتامی نشست میں فیڈبیک فارمز تقسیم ہوئے اور […]

    مزید...

  • ہمارے اسلاف اور ان کا کردار

    اشاعت : 18 03 2017 ه.ش

    وہ ایک ندی کے کنارے جارہے تھے کہ ایک سیب بہتا ہوا نظر آیا۔ خوش رنگ دیکھ کر پکڑ لیا۔ خوشبو دماغ میں پہنچی تو دل نے چاہا کہ زبان بھی ذائقہ سے آشنا ہو۔

    مزید...

  • دس دن یادوں کی پاک سرزمین میں (دوسری قسط)

    اشاعت : 09 03 2017 ه.ش

    ہم اجتماعیت کے لیے یہاں اکٹھے ہوچکے ہیں۔ اخلاص میں کمی اللہ تعالی کے لیے قابل برداشت ہے، لیکن جب اجتماعیت میں سستی آئی تو اللہ نے ردعمل دکھیا بلکہ ایکشن لیا۔

    مزید...