شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے آٹھ ستمبر کو اسلامی اور ڈیموکریٹک حکومتوں کی ذمہ داریوں کی نشاندہی کرتے ہوئے…
خطیب اہل سنت زاہدان نے عیدالاضحی (29 جون 2023ء) کے موقع پر ایران میں ‘‘ہفتہ عدلیہ’’ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا…
سنی آن لائن کی رپورٹ کے مطابق، عبدالنصیر شہ بخش ولد حاجی عبدالرحیم اور اسامہ شہ بخش ولد مرحوم مولوی محمدرسول زاہدان کے دو مختلف مقامات سے تشدد کے ساتھ گرفتار ہوئے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے ذمہ داروں نے ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید کو اطلاع دی ہے کہ ان کے سفر حج سے اعلیٰ حکام نے مخالفت کی ہے۔
زاہدان (سنی آن لائن) گزشتہ ہفتہ میں بڑے پیمانے پر ایران کے مختلف شہروں میں کم از کم بائیس بلوچ شہریوں کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد ہوئی ہے جس سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑچکی ہے۔
مولانا عبدالحمید نے اپنے درس قرآن میں لوگوں کو زور زبردستی سے دیندار بنانے کے سنگین نتائج پر روشنی ڈالتے ہوئے علما، حکام اور اصحابِ اقتدار کو اس طریقے سے سخت منع کیا۔
تیس ستمبر دوہزار بائیس ایران کے لیے بطور عام اور ایرانی بلوچستان اور پوری سنی برادری کے لیے بطورِ خاص ناقابلِ فراموش دن ہے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے مختلف صوبوں اور علاقوں سے تعلق رکھنے والی سماجی، علمی، سیاسی، ثقافتی، کاروباری اور قبائلی شخصیات اور جماعتوں نے جامع مسجد مکی اور مولانا عبدالحمید کے دفتر میں حاضر ہوکر…
زاہدان (سنی آن لائن) خونین جمعہ کے ایک ماہ بعد زاہدان کی سڑکیں پھر میدانِ جنگ کا منظر پیش کرنے لگیں۔
اہدان (سنی آن لائن) درجنوں عالم دین، خطیب، قبائلی رہ نما اور تعلیم یافتہ طبقے کے نمائندے صوبہ سیستان بلوچستان کے مختلف اضلاع سے جامع مسجد مکی زاہدان میں…