• سازش، سازش اور سازش

    اشاعت : 12 12 2010 ه.ش

    سازش، سازش اور سازش۔ کان پک گئے اس لفظ کو سنتے سنتے۔ اپنی حماقتوں کی سزا دہشت گردی کی صورت میں ملے تو آواز بلند ہوتی ہے کہ سازش ، سازش۔ حقیقی علمائے دین بیان کرتے ہیں کہ خود احتسابی کی بجائے اپنی غلطیوں کیلئے دوسروں کو ذمہ دار قرار دینا قرآنی اصولوں کے منافی […]

    مزید...

  • خاندانی منصوبہ بندی سے قابو میں نہ آئیں تو ملٹری ایکشن

    اشاعت : 10 12 2010 ه.ش

    ”ہم شمالی افریقہ، شرق اوسط کے مسلمان عرب ممالک، پاکستان اور مشرق بعید کے مسلمانوں میں آبادی کو کنٹرول کریں، تاکہ وہ ہمارے لئے خطرہ نہ بن سکیں، اگر خاندانی منصوبہ بندی کا پروگرام موثر نہ ہوسکے تو فوج کا ناگزیر استعمال کیا جائے“۔

    مزید...

  • وہ اسامہ بن لادن سے زیادہ خطرناک کیوں؟

    اشاعت : 09 12 2010 ه.ش

    اس نے کوئی جرم نہیں کیا لیکن پھر بھی اسے گرفتار کرلیا گیا۔ اس کی گرفتاری نے جمہوریت، انسانی حقوق اور آزادی اظہار کے علمبرداروں کے اصلی چہرے کو بے نقاب کردیا ہے۔ سویڈن کی حکومت کہتی ہے کہ وکی لیکس کا ایڈیٹر انچیف جولین اسانج ایک عورت کے ساتھ زیادتی کے الزام میں مطلوب […]

    مزید...

  • کوئٹہ پر ڈرون حملوں کے خطرناک مضمرات

    اشاعت : 08 12 2010 ه.ش

    خان آف قلات کے اعلان آزادی کے جواز و عدم جواز اور بعد میں پیش آنے والے حالات و واقعات کی تفصیل میں جانے سے پہلے ایک فوری معاملے پر ارباب اقتدار اور اہل فکر و نظر کی توجہ دلانا ضروری ہو گیا ہے جو ملک و قوم خصوصاً بلوچستان میں امن و سکون کیلئے […]

    مزید...

  • واللہ یہ گزرے لوگوں کی داستانیں نہیں

    اشاعت : 06 12 2010 ه.ش

    گزشتہ بدھ کی شام وکی لیکس کے پاکستانی سول و فوجی قیادت اور سیاستدانوں کے بارے میں انکشافات سن اور پڑھ کر انتہائی مایوسی کی حالت اور بوجھل دل کے ساتھ گھر پہنچا۔ کسی سے بات کرنے کو جی نہیں چاہ رہا تھا اور اپنے پاکستانی ہونے پر شرمندگی محسوس ہو رہی تھی۔ کبھی سوچا […]

    مزید...

  • بہروپیا طالبان کمانڈر

    اشاعت : 01 12 2010 ه.ش

    افغانستان میں امریکی قبضے کا مجموعی عرصہ سابقہ سوویت یونین کے قبضے کے عرصے سے تجاوز کرگیا ہے اور 9 سال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود افغانستان میں امریکی کامیابی کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے۔ امریکہ شروع دن سے ہی اس بات پر مصر رہا ہے کہ طالبان دہشت گرد ہیں اور ان […]

    مزید...

  • امریکی کیوں اور کس طرح بے وقوف بنتے ہیں؟

    اشاعت : 30 11 2010 ه.ش

    افغانستان میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی پے درپے بے وقوفیوں کو دیکھ کر ہنسی بھی آتی ہے اور افسوس بھی ہوتا ہے۔ ہنسی ان کی بے بسی پر آتی ہے اور افسوس اس لئے ہوتا ہے کہ ایسے بے خبر مگر طاقت کے زعم میں مبتلا لوگ جب اس خطے کے مستقبل کی […]

    مزید...

  • امریکہ اور ناٹو افغانستان کی دلدل میں

    اشاعت : 27 11 2010 ه.ش

    امریکہ اور ناٹو افغانستان کی دلدل میں احمد ولی مجیب پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں نیٹو ممالک کا دو روزہ اہم اجلاس اس اعلامیے کے ساتھ اختتام پذیر ہوا کہ نیٹو بتدریج افغانستان سے اپنے انخلاءکا پروگرام شروع کرے گا اور 2014ءتک ان کا عسکری مشن افغانستان میں ختم ہوجائے گا۔

    مزید...

  • میڈیا خود بھی اپنی اداﺅوں پر غور کرے

    اشاعت : 25 11 2010 ه.ش

    دنیا میں نت نئی ایجادات سا منے آ رہی ہیں ہر نئی چیز دنیا کو اپنے سحر میں گرفتار کیئے جا رہی ہے ۔ روز کو ئی نا کو ئی سا ئنسی چیز مارکیٹ میں آ کر ہمارے ذہن کے دریچوں کو ہلا رہی ہے۔ ہر ملک سے کو ئی نا کو ئی چیز اس […]

    مزید...

  • آسیہ بی بی اور قانونِ توہین رسالت

    اشاعت : ه.ش

    آسیہ بی بی کا تعلق ننکانہ صاحب کے نواحی علاقے اٹانوالی سے ہے۔ پانچ بچوں کی 45 سالہ ماں آسیہ بی بی کو مقامی سیشن عدالت سے توہین رسالت کے الزام میں موت کی سزا سنائی جاچکی ہے۔ آسیہ بی بی پر الزام ہے کہ اس نے گزشتہ سال کئی افراد کی موجودگی میں توہین […]

    مزید...