اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت اور دینی مدارس کے سب سے بڑے بورڈ…
حضرت مولاناعبدالعزیز رحمہ اللہ کی اچھی صفات میں ایک صفت ان کی تواضع تھی۔
مولانا عبدالعزیزؒ حقیقی معنوں میں ایک ربانی عالم دین، حقانی عارف، خوف و خشیت، توبہ و انابت، زہد و تقویٰ، صبر، صدق و اخلاص، توکل اور استغنا، محبت الہی، ظاہری وجاہت، روحانی ہیبت، کریمانہ اخلاق، حکیمانہ اشفاق، پدرانہ عطوفت و استادانہ تادیب، لطافت و نزاکت، طہارت نفس اور شرافت نسب میں بے مثال تھے۔
علامہ مولانا عبدالعزیز ملازادہ رحمہ اللہ(24 نومبر-1916 12 اگست 1987) ایران میں خاص کر صوبہ سیستان بلوچستان میں محتاج تعارف نہیں ہیں۔
معاصر تاریخ کے ماہر اور بلوچستان میں مکتب دیوبند کے اثرات کے بارے کتاب لکھنے والے مولوی عبدالغفور بلوچ کے ساتھ چند لمحے؛
مشہد سے تعلق رکھنے والے لیکچرر جامع مسجد مکی زاہدان کی توہین کے الزام میں گرفتار ہوگیا۔
زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کے سب سے بڑے دینی ادارہ جامعہ دارالعلوم زاہدان کے سالانہ جلسہ دستاربندی جمعرات چار اپریل کو منعقد ہوگیا جہاں ڈیڑھ لاکھ کے قریب افراد نے علما کے بیانات سے استفادہ کیا۔
رپورٹس کے مطابق ایرانی فٹبال ٹیم پرسِپولیس کے ایک انتہاپسند کھلاڑی نے اخلاق و ادب کی تمام حدوں کو پار کرتے ہوئے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، خاص کر ام المومنین عایشہ صدیقہ اور خلفائے ثلاثہ کی شان میں گستاخی کی ہے۔ اس سے پہلے بھی اس طرح کے واقعات پیش آچکے ہیں جن کی […]
بیرجند صوبہ ’جنوبی خراسان‘ کا صدرمقام ہے جس کا شمار ایران کے مشہور اور تاریخی شہروں میں ہوتاہے۔ مشرقی ایران میں واقع اس شہر کی آبادی دو لاکھ سے زائد ہے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ گلستان سے تعلق رکھنے والے فضلائے دارالعلوم زاہدان سمیت اس عظیم دینی ادارے کے درجنوں فیض یافتہ حضرات نے بدھ اور جمعرات (28-29 دسمبر) کو اپنے اساتذہ سے ملاقات کرکے انہیں اپنی خدمات کے حوالے سے آگاہ کیا۔