پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں عارضی فوجی چھاؤنی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں چار سکیورٹی اہلکار اور متعدد حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں جامعہ اسلامیہ بنوریہ کے صدر مفتی اور ان کے نائب سمیت تین افراد شہید ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ جمعرات کو شاہراہِ فیصل پر نرسری کے علاقے میں پیش آیا۔
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام اور لبنان کے درمیان واقع سرحد پر مبینہ طور پر ہتھیار لے جانے والے گاڑیوں کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں سے بدھ کے روز آٹھ افرادکی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں مسجد کے باہر بم دھماکے میں تین افراد ہلاک اور پانچ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
جناح پارک کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہو گئے جبکہ پولیس موبائل کو شدید نقصان پہنچا۔
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اخضر ابراہیمی نے سلامتی کونسل کو خبردار کیا ہے کہ شام کا تنازعہ ہولناکی کی اس سطح تک پہنچ گیا ہے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔
صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں صدارتی محل کے قریب ایک خوکش بمبار نے منگل کے روز خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
تھانہ آبپارہ پولیس کے اہلکاروں کے مبینہ اغواء کیس میں الزام ثابت نہ ہونے پر اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے مولانا عبد العزیز اور ان کی اہلیہ ام حسان سمیت 4 ملزمان کو باعزت بری کر دیا۔
خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں آج پانچ افراد مارے گئے۔