آج : 9 February , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مصر:حکومت مخالف پُرتشدد مظاہرے،ایک شخص ہلاک ،80 زخمی

    اشاعت : 09 02 2013 ه.ش

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں صدارتی محل کے نزدیک سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک اور پچاس زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • بغداد: مجاہدین خلق کیمپ پر راکٹ حملہ، 7 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    عراق کے دارلحکومت بغداد کے قریب ایرانی تنظیم مجاہدین خلق کے کیمپ پر ہاون طرز کے راکٹ حملے میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

    مزید...

  • شیخ الازہر کاایرانی اہل سنت کو مکمل حقوق دینے کامطالبہ

    اشاعت : 07 02 2013 ه.ش

    مصر کی معروف تاریخی درسگاہ جامعہ الازہر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے ایرانی صدر محمود احمدی نژاد سے پر زور دیا ہے کہ وہ “ایران میں اہل سنت کو مکمل حقوق دیدیں اور خلیجی ممالک کے معاملات میں مداخلت سے گریز کرکے بحرین کا برادر ہمسایہ عرب ملک کے طور پر احترام کریں”۔ 

    مزید...

  • افغان طالبان نے سہ فریقی مذاکرات کا نتیجہ مسترد کردیا

    اشاعت : ه.ش

    افغان طالبان کے ترجمان نے حال ہی میں لندن میں پاکستان، افغانستان اور برطانیہ کے درمیان ہونے والے سہ فریقی مذاکرات کے نتائج کو مسترد کر دیا ہے جس میں آئندہ چھ ماہ میں تصفیہ امن کا عزم ظاہر کیا گیا تھا۔

    مزید...

  • مسجد اقصی کے براق صحن کے قریب فلسطینی عمارتوں کی مسماری

    اشاعت : ه.ش

    مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصی پر مکمل قبضہ کرنے سے پہلے اس کے گردونواح کو یہودی رنگ میں رنگنے کے منصوبے پر کام جاری ہے۔

    مزید...

  • بس دھماکاحزب اللہ نے کروایا،بلغاریہ

    اشاعت : ه.ش

    بلغاریہ نےکہاہےکہ گزشتہ سال ہونےوالے بس دھماکے میں لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ ملوث تھی۔

    مزید...

  • بنگلہ دیش میں اپوزیشن کا احتجاج، ایک شخص ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما کوعمرقید کی سزا کے خلاف اپوزیشن کی پرتشدد احتجاج کا سلسہ جاری ہے۔

    مزید...

  • ایران امریکہ سے براہ راست مذاکرات پر تیار

    اشاعت : 04 02 2013 ه.ش

    ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ ایران کے ایٹمی پروگرام کے تناظر میں براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان پر سہ فریقی سربراہی مذاکرات آج سے

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان میں امن عمل پر افغانستان، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اہم سہ فریقی مذاکرات کا باقاعدہ آغاز پیر سے لندن میں ہو رہا ہے۔

    مزید...

  • فضل الرحمان، منورحسن، نوازشریف ضمانت دیں تو مذاکرات کرینگے،طالبان

    اشاعت : ه.ش

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان، منورحسن اور نوازشریف ضمانت دیں تو حکومت سے مذاکرات کریں گے۔

    مزید...

    • صفحه 385 از 586 قبلی 1 … 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 390 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر