آج : 11 February , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شامی جنرل کی بیٹی اسدی فوج کے خلاف جنگ میں کمان کر رہی ہیں

    اشاعت : 11 02 2013 ه.ش

    شام میں بشار الاسد حکومت کے خلاف سرگرم جیش الحر میں سرکاری فوج کے منحرف اہلکاروں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے تاہم حال ہی میں بشار الاسد کے خلاف نبرد آزما جیش الحر کی صفوں میں منفرد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

    مزید...

  • بھارت:کمبھ میلے میں بھگدڑ مچ گئی،36 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    کمبھ میلے میں بھگدڑ سے 36 افراد ہلاک ہو گئے، ایک بھارتی ٹی وی کے مطابق بڑے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ اس وقت مچی جب اسٹیشن پر ریلنگ پل لوگوں کا وزن نہ اٹھا سکا اورٹوٹ گیا۔

    مزید...

  • کراچی:ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ اور تشدد سے5 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    کراچی میں ہفتے کے آغاز پر ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس افسر اور تاجر سمیت 5 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگیا۔

    مزید...

  • ’تمام گروہوں کی مشارکت ہی سے ایرانی انقلاب بچ سکتاہے‘

    اشاعت : 10 02 2013 ه.ش

    ممتازسنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایرانی انقلاب کی 34ویں سالگرہ کی آمد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: مخصوص سیاسی ونگ، مسلک یا قومیت کی حکمرانی کا انجام ناکامی ہے اور موجودہ نظام حکومت کی بقا تمام گروہوں کی مشارکت و اتحاد سے ممکن ہے۔

    مزید...

  • مولانا فضل الرحمان طالبان مذاکرات میں شریک

    اشاعت : ه.ش

    جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمن طالبان اور امریکی حکام کے مابین جاری خفیہ مذاکرات میں شرکت کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان: نیٹوافواج کی واپسی کاپہلا مرحلہ شروع

    اشاعت : ه.ش

    پشاور: افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلا  کا پہلا مرحلہ اس وقت شروع ہوا جب اتوار کے روز افغانستان سے25  کنٹینرز کا ایک قافلہ ضروری سامان لے کر پاکستان کی جانب روانہ ہوا۔ اس قافلے کو طورخم سے براستہ موٹروے کراچی کیلئے معمول کی سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔

    مزید...

  • شام: فوجی فیکٹری کے باہر کار بم دھماکے میں 54 افراد کی ہلاکت

    اشاعت : 09 02 2013 ه.ش

    شام کے وسطی علاقے میں ایک فوجی فیکٹری کے نزدیک بس اسٹاپ پر دو روز پہلے ایک بم دھماکے میں چون افراد کی ہلاکت کی اطلاع سامنے آئی ہے۔

    مزید...

  • عراق: کار بم حملوں میں 34 افراد ہلاک، 70 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    عراق کے دارالحکومت بغداد اور دوسرے علاقوں میں پانچ کار بم دھماکوں میں چونتیس افراد ہلاک اور ستر سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • بھارتی پارلیمان حملے کے ماسٹر مائنڈ افضل گرو کو پھانسی

    اشاعت : ه.ش

    بھارتی پارلیمنٹ پرحملےکی منصوبہ بندی کے الزام میں  افضل گروکو  پھانسی دیدی گئی ، بھارتی وزیرداخلہ نے پھانسی کی تصدیق کی ہے۔

    مزید...

  • اورکزئی ایجنسی:بم دھماکے اور فضائی حملے میں 26 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان میں وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے اورکزئی ایجنسی میں ایک مسجد کے نزدیک بم دھماکے کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 384 از 586 قبلی 1 … 379 380 381 382 383 384 385 386 387 388 389 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر