آج : 18 February , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغانستان میں نیٹوفوج کے فضائی حملوں پر پابندی

    اشاعت : 18 02 2013 ه.ش

    افغانستان میں امریکا کی قیادت میں غیر ملکی فوجوں کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ وہ فضائی حملوں پر پابندی سے متعلق صدر حامد کرزئی کے حکم کی پاسداری کریں گے۔

    مزید...

  • عراق میں بم دھماکوں سے پانچ افراد ہلاک

    اشاعت : 17 02 2013 ه.ش

    عراق کے شمالی شہر موصل میں خود کش دھماکے میں سینئر انٹیلی جنس افسر اور دو گارڈز ہلاک ہو گئے جبکہ ایک اور دھماکے میں مزید دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

    مزید...

  • لیبیا:عیسائیت کی مبینہ تبلیغ پر چار غیر ملکی گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    لیبیا کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ بن غازی میں چار افراد کو عیسائیت کی تبلیغ کرنے کے الزام میں گرفتار کیاگیا ہے۔

    مزید...

  • کوئٹہ میں دھماکہ، 79 ہلاک 200 زخمی

    اشاعت : 16 02 2013 ه.ش

    پاکستان کےصوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کیرانی روڈ پرمارکیٹ میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس میں اب تک 79 افراد ہلاک اور کم از کم 200 زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • شام: بسوں سے اتار کر 100 سے زائد افراد اغوا

    اشاعت : ه.ش

    شام کے صوبے ادلیب میں مسلح افراد نے مختلف واقعات میں 100 سے زائد افراد کو اغوا کر لیا ہے۔ واچ ڈاگ کا کہنا ہے کہ ان واقعات کے بعد ملک میں فرقہ وارانہ بنیادوں پر اغوا کی وارداتوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

    مزید...

  • عراق کے صوبہ الانبار کے شہروں میں بڑے احتجاجی جلوس

    اشاعت : ه.ش

    عراق کے مغربی صوبے الانبار کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد سخت سیکیورٹی کے باوجود الرمادی شہر میں احتجاجی دھرنا دے رہے ہیں اور وہ وزیراعظم نوری المالکی سے اصلاحات نافذ کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

    مزید...

  • غزہ کے شہید بچوں کی تصویر ”عالمی پریس فوٹو” انعام کی حق دار

    اشاعت : ه.ش

    غزہ شہر میں اسرائیلی فوج کے میزائل حملے میں شہید ہونے والے دو فلسطینی بچوں کی تصویر کو سال 2012ء کے لیے عالمی پریس فوٹو انعام کی حق دار قرار دیا گیا ہے۔

    مزید...

  • کراچی: فائرنگ کے واقعات میں13 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    کراچی میں جمعہ کے روز فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد تیرا ہو گئی ہے  فائرنگ کے واقعات پاک کالونی، کورنگی، لانڈھی، مہران ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، کھارادر، اور میلر کھوکھرا پار میں رونما ہوئے۔

    مزید...

  • روس میں شہاب ثاقب گرنے سے4سو افراد زخمی،کئی عمارتیں تباہ

    اشاعت : ه.ش

    روس میں شہاب ثاقب کے ٹکڑے گرنے سے 4سو افراد زخمی ہوگئے۔ فیکٹری سمیت کئی عمارتوں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔

    مزید...

  • بنگلہ دیش، پولیس اور جماعت اسلامی کے کارکنوں میں جھڑپیں، 4 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    بنگلہ دیش میں پولیس اور جماعت اسلامی کے کارکنوں کے درمیان جاری جھڑپوں کا سلسلہ وسیع ہوگیا۔

    مزید...

    • صفحه 382 از 586 قبلی 1 … 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر