آج : 26 February , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شامی اپوزیشن روم مذاکرات میں شریک ہوگی

    اشاعت : 26 02 2013 ه.ش

    شام کی اپوزیشن جماعتوں نے ملک میں قیامِ امن کی کوششوں کے سلسلے عالمی سفارتی مذاکرات میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • طالبان نے رحمن ملک کو مذاحیہ اداکار قرار دے دیا

    اشاعت : ه.ش

    تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے مذاکرات کے لیے وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک کوغیر سنجیدہ اور مذاحیہ اداکار قراردے دیا ہے۔

    مزید...

  • طالبان کےخوف سے ارکان اسمبلی جے یو آئی کا رخ کرنے لگے

    اشاعت : ه.ش

    جمعیت علماء اسلام (ف) ک ایک اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےممکنہ حملوں سے بچنے کےلیے فاٹا سے کامیاب ہونے والے رکن اسمبلی منیراورکزئی جیسے بہت سے سیاستدان جے یو آئی (ف) میں شمولیت اختیار کررہے ہیں۔

    مزید...

  • آبادکاروں کا قبلہ اول پر حملہ، چہل قدمی سے مسجد کا صحن ناپاک

    اشاعت : ه.ش

    انتہاء پسند یہودی آبادکاروں نے پیر کے روز مسجد اقصی کے صحن پر ہلہ بولا۔ حملہ آور صہیونیوں نے اسرائیلی پولیس کے حفاظتی حصار میں اپنے ناپاک قدموں سے مسجد اقصی کا تقدس پامال کیا۔

    مزید...

  • فلسطینی اسیر اسرائیلی جیل حکام کے تشدد سے جاں بحق ہوا

    اشاعت : ه.ش

    فلسطینی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دوران حراست اسرائیلی حکام کے بہیمانہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے فلسطینی اسیر عرفات جرادات کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سے بھی ثابت ہو گیا ہے کہ ان کی موت دوران حراست ہارٹ اٹیک سے نہیں بلکہ جیل حکام کے تشدد کے باعث ہوئی۔

    مزید...

  • نائیجیریا: مسلمان، عیسائی جھڑپوں میں 15 سے زائد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    نائیجیریا کی شمالی ریاست تارابا میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان جھڑپوں میں 15 سے زائد افراد ہلا ک ہوگئے۔

    مزید...

  • ایرانی اہل سنت رواداری واتحاد کے علمبردار ہے

    اشاعت : 25 02 2013 ه.ش

    مرکزی بلوچستان میں ایک بڑے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز سنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمیدنے ایران کی سنی برادری کو روادار اور اتحادکے متمنی قرار دیتے ہوئے اہل سنت کے جائز مطالبات اور آئینی حقوق کی تکمیل پر زور دیا۔

    مزید...

  • مالی میں فرانسیسی کارروائی آخری مراحل میں

    اشاعت : 24 02 2013 ه.ش

    فرانس کے صدر فرانسواں اولاند نے کہا ہے کہ مالی کے شمالی علاقوں میں فرانسیسی افواج کی اسلامی شدت پسندوں کے خلاف کارروائی آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔

    مزید...

  • افغانستان: 2خودکش دھماکے،متعدد ہلاک وزخمی

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے شہرجلال آباد میں 2 خود کش دھماکوں میں 33 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • کراچی میں امام مسجد سمیت 10افراد قتل

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے معاشی حب کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں امام مسجد سمیت 10افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

    مزید...

    • صفحه 380 از 587 قبلی 1 … 375 376 377 378 379 380 381 382 383 384 385 … 587 بعدی

تازه ترین

امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
01 11 2026
مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر