آج : 1 January , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • شام،فوج کی بمباری 2 بچوں سمیت 10 جاں بحق

    اشاعت : 01 01 2014 ه.ش

    شام میں سرکاری فوج کی بمباری کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • طالبان مذاکرات میں مدد کیلئے مولانا سمیع الحق سے رابطہ

    اشاعت : ه.ش

    وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق کو طالبان شدت پسندوں سے مذاکرات کی فضاء سازگار بنانے کا ٹاسک دیا ہے۔

    مزید...

  • اسرائیل نے 26 فلسطینی قیدی رہا کر دیے

    اشاعت : 31 12 2013 ه.ش

    اسرائیلی حکام نے 26 فلسطینی قیدیوں کے ایک گروپ کو امریکہ کی مدد سے کیے گئے ایک معاہدے کے تحت رہا کر دیا تاکہ براہِ راست امن مذاکرات کا آغاز کیا جا سکے۔

    مزید...

  • انصارالشریعہ تیونس کے لیڈر لیبیا میں گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    امریکا اور لیبیا کی فورسز نے ایک مشترکہ کارروائی میں تیونس کے اسلامی جنگجو گروپ انصار الشریعہ کے لیڈر سیف اللہ بن حسین کو گرفتار کر لیا ہے۔

    مزید...

  • فضل اللہ،طالبان، لال مسجد اور بی ایل اے سے خطرہ ہے

    اشاعت : ه.ش

    پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ وہ یہ بات آرمی چیف پر چھوڑتے ہیں کہ فوج غداری کے مقدمے میں ان کے دفاع میں کس حد تک جاسکتی ہے،

    مزید...

  • ایران: پہلی بار بلوچ خاتون میئر منتخب ہوگئی

    اشاعت : 30 12 2013 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے شہر کلات کی شہری کونسل نے ’سامیہ بلوچزہی‘ کو شہر کی میئر منتخب کی ہے۔ یہ ایران کی تاریخ میں پہلی بارہے جب کوئی بلوچ خاتون میئر کے عہدے پر فائز ہوتی ہے۔

    مزید...

  • حلب پر شامی فوج کے فضائی حملوں میں 500 سے زیادہ ہلاکتیں

    اشاعت : ه.ش

    شام کے شمالی شہر حلب اور اس کے نواحی علاقوں میں گذشتہ دوہفتے کے دوران صدر بشارالاسد کی وفادار فوج کے فضائی حملوں میں پانچ سو سے زیادہ افراد مارے گئے ہیں۔

    مزید...

  • روس : ریلوے سٹیشن پر خاتون کا خودکش حملہ‘ 18 افراد ہلاک‘ 40 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    جنوبی روس میں خاتون نے ایک ریلوے سٹیشن پر خود کش حملہ کرکے 18 افرادکو ہلاک کر دیا، 40 افراد بھی ہوئے۔

    مزید...

  • مشرق وسطیٰ صحافیوں کا مقتل بن چکا ہے: سی پی جے

    اشاعت : ه.ش

    صحافیوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) نے کہا ہے کہ شام میں مسلسل لڑائی، عراق میں فرقہ وارانہ حملوں اور مصر میں تشدد میں اضافے کی وجہ سے مشرق وسطیٰ کا خطہ صحافیوں کے لیے مقتل بن گیا ہے۔

    مزید...

  • فلسطین کی آزادی تک شہداء کے راستے پر چلتے رہیں گے: حماس

    اشاعت : ه.ش

    اسلامی تحریک مزاحمت “حماس” نے اعلان کیا ہے کہ وہ مزاحمت کی حکمت عملی کو اپنائے رکھے گی اور تمام قومی اہداف پورے ہونے تک شہداء کے رستے پر چلتی رہے گی۔

    مزید...

    • صفحه 330 از 587 قبلی 1 … 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 335 … 587 بعدی

تازه ترین

امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
01 11 2026
مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر