آج : 19 January , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • بنوں چھاونی میں دھماکہ، 20 سکیورٹی اہلکار ہلاک

    اشاعت : 19 01 2014 ه.ش

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں فوج کی چھاونی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے ایک قافلے کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں 20 اہلکار ہلاک اور بیس سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • مسجد اقصی کو شہید کرنے کی تیاریوں پر مبنی رپورٹ عبرانی چینل پر نشر

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی میڈیا نے یہودی تنظیموں کی ان مسلسل کوششوں کو بے نقاب کیا ہے جنہیں مسلمانوں کے قبلہ اول کی جگہ مزعومہ ‘الھیکل’ کی تعمیر کے لئے روز مرہ کی بنیاد پر اٹھایا جا رہا ہے۔

    مزید...

  • زاہدان میں مولانا عبدالحمید کی پریس کانفرنس

    اشاعت : 18 01 2014 ه.ش

    ایران میں ’ہفتہ وحدت‘ اور عالم اسلام کے مسائل کے حوالے سے گیارہ جنوری دوہزار چودہ کو مولانا عبدالحمید کے دفتر میں ایک پریس کانفرنس منعقد ہوگئی جس میں متعدد مقامی وقومی صحافیوں اور نامہ نگاروں نے شرکت کی۔

    مزید...

  • میانمار : بدھ مت کے پیروکاروں کا حملہ ‘60 مسلمان شہید

    اشاعت : ه.ش

    میانمار میں  بدھ مذہب کے پیروکاروں  نے ایک بار پھر مسلمان آبادی پر حملہ کرکے 60 مسلمانوں  کو شہید کردیا  جبکہ احتجاج کرنے پر پولیس  اور فوج نے مشترکہ کریک ڈائون کے دوران خواتین، بچوں اور بزرگوں  کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

    مزید...

  • کابل میں خود کش حملےاورفائرنگ سےاقوام متحدہ اورآئی ایم ایف کےنمائندوں سمیت16افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ریستوران پر خودکش حملے اور فائرنگ سے اقوام متحدہ اور آئی ایم ایف کے نمائندوں سمیت 16افراد ہلاک ہو گئے۔

    مزید...

  • سرگودھا میں اہل سنت والجماعت کے رہنما مولانا عبدالحمید قاتلانہ حملے میں زخمی

    اشاعت : ه.ش

    اہلسنت والجماعت کے اہم رہنما مولاناعبدالحمید قاتلانا حملے میں 5 افراد سمیت زخمی جبکہ 3 محافظ جاں بحق ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکہ، 7 جاں بحق، 55 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    پشاور میں تبلیغی مرکز میں دھماکا کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 55 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشاور میں چارسدہ روڈ پر واقع تبلیغی مرکز کے اندر دھماکا ہوا ہے۔

    مزید...

  • امریکہ اور برطانیہ کی شامی اپوزیشن کو تنبیہ

    اشاعت : 14 01 2014 ه.ش

    شام میں ذرائع نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ برطانیہ اور امریکہ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر شام میں اپوزیشن کا مرکزی گروپ آئندہ ہفتے امن مذاکرات میں شرکت نہیں کرتا تو وہ اس کی حمایت کے فیصلے پر نظرِ ثانی کریں گے۔

    مزید...

  • شام، باغی گروپوں کے ایک دوسرے پر 16 خودکش حملے، 400 افراد ہلاک

    اشاعت : 13 01 2014 ه.ش

    شام میں متحارب باغی دھڑوں نے ایک دوسرے پر 16خودکش حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں 400 کے لگ بھگ افراد ہلاک ہوگئے ہیں،

    مزید...

  • ایران: جوہری معاہدے پر20 جنوری سے عملدرآمد

    اشاعت : ه.ش

    ایران چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری سرگرمیاں محدود کرنے متعلق عبوری معاہدے پر رواں ماہ کی بیس تاریخ سے عملدرآمد شروع کرے گا۔

    مزید...

    • صفحه 325 از 586 قبلی 1 … 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر