آج : 5 January , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • لبنان: عسکریت پسند گروپ کے کمانڈر جاں بحق

    اشاعت : 05 01 2014 ه.ش

    لبنان کے دارالحکومت بیروت میں القاعدہ کے کمانڈر ماجد الماجد حراست کے دوران جاں بحق ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • سیاسی اختلافات کو صدراسلام کے مشاجرات سے تشبیہ نہ دی جائے

    اشاعت : 04 01 2014 ه.ش

    مولانا عبدالحمید نے تیس دسمبر کو حکومت کے دائیں بازو کے حامیوں کے مظاہروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بعض سرکاری خطیبوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جنہوں نے جنگ جمل کو دوہزارنو کے متنازعہ صدارتی انتخابات سے تشبیہ دی ہے۔ انہوں نے ایسے اقدامات کو عقل، میانہ روی اور بصیرت کے خلاف قرار دیا۔ 

    مزید...

  • اسلام آباد میں فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے جنرل سیکریٹری ساتھی سمیت جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    نامعلوم افراد نے اہلسنت والجماعت اسلام آباد کے سیکرٹری جنرل کو ساتھی سمیت فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

    مزید...

  • فلوجہ: کچھ حصےاب بھی’اسلامی ریاست‘ کےپاس

    اشاعت : ه.ش

    عراق کے صوبہ انبار میں دو شہروں کا قبضہ حاصل کرنے کے لیے خصوصی فوجی دستوں کی جہادی عسکریت پسندوں سے شدید لڑائی جاری ہے۔

    مزید...

  • بنگلہ دیش، ملک گیر ہڑتال کی اپیل

    اشاعت : ه.ش

    بنگلہ دیش میں 18 مخالف سیاسی جماعتوں کی رہنمائی کرنے والی بنگلہ دیش قوم پرست پارٹی اور اہم ترین حیثیت کی حامل جماعت اسلامی کی طرف سے ملک گیر ریلوے اور زمینی مواصلات کو بند رکھنے اور بحری جہازوں کے سفر کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی اپیل کے دوسرے روز دارالحکومت ڈھاکہ میں […]

    مزید...

  • عراق ،تازہ بم حملوں میں تیرہ افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    عراقی صوبے انبار کے دو شہروں فلوجہ اور رمادی میں سکیورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

    مزید...

  • ایران: اسلامی فقہ اکیڈمی کا انیسواں اجلاس منعقد ہوگیا

    اشاعت : 03 01 2014 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن)ایرانی اہل سنت کی ’اسلامی فقہ اکیڈمی‘ کا انیسواں اجلاس جامعہ دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں اٹھائیس اور انتیس دسمبر دوہزار تیرہ کو منعقد ہوگیا۔

    مزید...

  • شام، تازہ حملوں میں مزید 80 افراد کی جانیں ضائع

    اشاعت : 02 01 2014 ه.ش

    شام میں اسد سے منلسک فوجی دستوں کے مختلف شہروں میں مخالفین کے خلاف حملوں میں 15 بچوں اور دس خواتین سمیت 80 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • الانبار میں”سکیورٹی بریک ڈاؤن” کے بعد فوج ہٹانے کا فیصلہ واپس

    اشاعت : ه.ش

    عراق کے وزیراعظم نوری المالکی نے شورش زدہ مغربی صوبے الانبار میں ”سکیورٹی بریک ڈاؤن” اور پولیس اسٹیشنوں پر مسلح افراد کے حملوں کے بعد شہروں سے فوج ہٹانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

    مزید...

  • پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت بدھ کی صبح جاری ہے جب کہ وہ خود سکیورٹی خدشات کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوئے ہیں

    مزید...

    • صفحه 328 از 586 قبلی 1 … 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر