آج : 11 December , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • 9 سالہ بچہ مسجد کا خطیب

    اشاعت : 11 12 2013 ه.ش

    عرب ملک اردن میں ایک 9 سالہ بچہ مسجد کا خطیب بن گیا- یہ واقعہ اردن کے دارالحکومت عمان کی جامع مسجد ابراہیمی میں پیش آیا جہاں 9 سالہ بچے انس السحطی نے نماز جمعہ کے دوران خطبہ دیا-

    مزید...

  • بیت المقدس: اسرائیلی فوج کے ہاتھوں حماس رہ نما کی اہلیہ گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں تلاشی کی کارروائی میں سابق اسیر اور مزاحمتی لیڈر ایمن ابوعید کی اہلیہ 34 سالہ نادیہ لطفی ابوعید کو حرست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

    مزید...

  • بنگلہ دیش: ’عبدالقادر ملّا کو پھانسی دینے میں جلد بازی‘

    اشاعت : 10 12 2013 ه.ش

    بنگلہ دیش میں اسلام پسند رہنما عبدالقادر ملّا کے خاندان کے افراد کا کہنا ہے کہ ان کو پھانسی دینے میں حکومت جلد بازی سے کام لے رہی ہے اور اس ضمن میں قانونی تقاضوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

    مزید...

  • ڈرون حملے پاک امریکا تعلقات پر اثر انداز ہو رہے ہیں

    اشاعت : ه.ش

    وزیراعظم نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاک امریکا تعلقات پر اثر انداز ہورہے ہیں۔

    مزید...

  • بھوک ہڑتالی سنی قیدیوں کے حوالے سے مولانا عبدالحمید کا صدرایران کے نام خط

    اشاعت : 09 12 2013 ه.ش

    اہل سنت ایران کے سینئر رہنما اور دارالعلوم زاہدان کے مہتمم مولانا عبدالحمید نے ایرانی صدر حسن روحانی کے نام خط لکھ کر انہیں بھوک ہڑتال کرنے والے سنی قیدیوں کامسئلہ سنجیدگی سے لینے کا مشورہ دیاہے۔ 

    مزید...

  • تہران: سنی عالم دین کمرہ عدالت سے گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    ایرانی صوبہ کردستان سے تعلق رکھنے والے ممتازسنی عالم دین ’کاک ہاشم حسین پناہی‘ کو تہران میں ایک مخصوص عدالت میں بلانے کے بعد گرفتار کرکے جیل بھیج دیاگیاہے۔

    مزید...

  • امن کوششیں ناکام، شام میں خانہ جنگی کو ایک ہزار دن ہوگئے

    اشاعت : ه.ش

    مارچ 2011 میں شروع ہونیوالے عرب ریاست شام کے خونریز تنازعے کو آٹھ دسمبر 2013 کو ٹھیک ایک ہزار دن ہوگئے ہیں لیکن یہ ہلاکت خیز خانہ جنگ ابھی بھی ختم ہوتی نظر نہیں آتی۔

    مزید...

  • بنگوئی: فسادات جاری، شہید ہونیوالے مسلمانوں کی تعداد 400 سے بڑھ گئی

    اشاعت : ه.ش

    وسطی جمہوریہ افریقہ کے ملک بنگوئی میں فرقہ وارانہ فسادات کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری رہا،

    مزید...

  • بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے رہنما کو پھانسی دینے کیلئے وارنٹ جاری

    اشاعت : ه.ش

    بنگلہ دیش کی عدالت نے جماعت اسلامی کے اہم رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی دینے کے وارنٹ جاری کر دئیے ہیں۔

    مزید...

  • عراق : 6 کار بم دھماکے ‘سکیورٹی اہلکاروں سمیت 35 افراد جاں بحق ‘100 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    عراق کے دارالحکومت اوراس کے گردونواح میں اتوارکے روز یکے  بعد دیگرے  6 کار بم دھماکوں میں 35 افراد جاں بحق، 100 زخمی ہو گئے۔

    مزید...

    • صفحه 335 از 586 قبلی 1 … 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر