آج : 9 January , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • اسرائیلی ڈرون حملے میں اسلامی جہاد کا مزاحمت کار شہید

    اشاعت : 09 01 2014 ه.ش

    غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے بغیر پائیلٹ جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کا ایک کارکن شہید ہوگیا ہے۔

    مزید...

  • عراق: امریکہ کا اسلحے کی ترسیل تیز کرنے کا اعلان

    اشاعت : 07 01 2014 ه.ش

    امریکہ نے کہا ہے کہ عراق کے مغربی صوبے الانبار میں عسکریت پسند گروہوں کے خلاف کارروائی میں مدد فراہم کرنے کے لیے عراقی حکومت کو فوجی سازوسامان کی ترسیل تیز کر دی گئی ہے۔

    مزید...

  • 2013 میں بھی شہر کراچی امن کو ترستا رہا، 2700 افراد لقمہ اجل بن گئے

    اشاعت : ه.ش

    شہر میں گزشتہ سال بھی بدامنی کے اندھیرے دورنہ ہوئے حکومت کے دعوؤں اور سیکیورٹی اداروں کے آپریشنزکے باوجود گزشتہ سال 2700افراد کوموت کی نیند سلا دیاگیا۔

    مزید...

  • ایران:’سنی آن لائن بلوچی‘ کا اجرا ہوگیا

    اشاعت : 06 01 2014 ه.ش

    ایران-زاہدان(سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کی آفیشل ویب سائٹ سنی آن لائن اب فارسی، عربی، انگریزی،اور اردوکے علاوہ بلوچی زبان میں بھی دستیاب ہے۔

    مزید...

  • عراق میں القاعدہ کیخلاف امریکی فوج نہیں بھیجی جائیگی، جان کیری

    اشاعت : ه.ش

    امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ واشنگٹن  القاعدہ  کے حامی شدت پسندوں کے خلاف کارروائیوں میں عراقی حکومت کی مدد کرے گا لیکن عراق میں امریکی فوجیوں کو واپس نہیں بھیجا جائے گا۔

    مزید...

  • استقامت و مزاحمت کی علامت یحییٰ عیاش کی شہادت کی 18 ویں سالگرہ

    اشاعت : ه.ش

    اسرائیلی فوج اور اس کے تمام سیکیورٹی اور انٹیلی جنس اداروں کے حلق میں کانٹے کی طرح کھٹکنے والے شہید فلسطینی کمانڈر انجینیئر یحییٰ عیاش کو ہم سے جدا ہوئے 18سال ہوچکے ہیں۔

    مزید...

  • بلوچستان: چار مسخ شدہ لاشیں برآمد

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے چار تشددہ زدہ مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں۔

    مزید...

  • مدینہ: سعودی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 29 زخمی

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی کے ایک مسافر طیارے نے مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈے اتوار کو ہنگامی لینڈنگ کی ہے جس کے نتیجے میں انتیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • عراق کے شہر فلوجہ کا کنٹرول سُنی جنگجوؤں کے پاس

    اشاعت : 05 01 2014 ه.ش

    عراق کے صوبہ انبار میں ذرائع نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ حکومت کے کنٹرول سے سٹریٹیجک شہر فلوجہ نکل کر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے جنگجوؤں کے کنٹرول میں چلا گیا ہے۔

    مزید...

  • کراچی:فائرنگ سے دو اہلکاروں سمیت چار جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں فائرنگ کے دو واقعات میں دینی مدرسے کے دو طالب علم اور دو اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 327 از 586 قبلی 1 … 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر