آج : 17 December , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • عراق ، زائرین پر حملے، بم دھماکے،50افراد جاں بحق

    اشاعت : 17 12 2013 ه.ش

    زائرین کے قافلوں، بس پر دہشتگردوں کے حملوں، ایک شہر کے سٹی کونسل ہیڈ کوارٹرز پر قبضے، تکریت میں پولیس اسٹیشن پر حملے اور بغداد میں کار بم دھماکوں کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 50 کے قریب افراد جاں بحق اور 100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • چین: مسلم ایغور برادری کے 16 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

            چین میں صوبہ سنکیانگ کے مغربی علاقے میں تشدد کے واقعات میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • گوانتاناموبے جیل کے دو قیدی سعودی عرب کے حوالے

    اشاعت : ه.ش

    امریکہ نے گوانتاناموبے جیل کے دو قیدیوں کو سعودی عرب کے حوالے کر دیا۔

    مزید...

  • مولانا عبدالحمید: حکومت انتہاپسندوں کے دباو مسترد کرے

    اشاعت : 16 12 2013 ه.ش

    ایرانی اہل سنت کے سرکردہ رہنما مولانا عبدالحمید نے ایران میں رونما ہونے والی بعض تبدیلیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے نئی حکومت کو اقتدار کے مزے لینے والے انتہاپسندوں کے مشوروں کو مسترد کرنے کا مشورہ دیا۔

    مزید...

  • بنگلہ دیش: عبدالقادر ملا کی پھانسی کے خلاف ہڑتال، سات ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    بنگلہ دیش میں جماعتِ اسلامی کے رہنما عبدالقادر ملا کی پھانسی کے خلاف ہڑتال کے موقع پر پرتشدد واقعات میں مزید سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • شامی فوج کی بمباری، 14 بچوں سمیت 25 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    اشاعت : ه.ش

    شام میں سرکاری فوج کی بمباری کے نتیجے میں 14 بچوں سمیت 25 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • جماعت اسلامی کے رہ نما عبدالقادر ملا کی پھانسی گھناؤنا جنگی جرم ہے: حماس

    اشاعت : 15 12 2013 ه.ش

    بنگلہ دیش کی ایک متنازعہ عدالت اور سپریم کورٹ کی جانب سے مشترکہ طو پر جماعت اسلامی کے رہ نما عبدالقادر ملا شہید کو پھانسی دیے جانے کی عالمی سطح پر مذمت جاری ہے۔

    مزید...

  • شام: جنیوا امن مذاکرت پر فرانس ’ناامید‘

    اشاعت : ه.ش

    فرانسیسی وزیر خارجہ لوراں فابیوس نے کہا ہے کہ شام میں جاری تصادم پر مجوزہ امن مذاکرات کے بارے میں انھیں کوئی امید نہیں ہے۔

    مزید...

  • مدینہ منورہ اسلامی دنیا کا ثقافتی دارالحکومت قرار

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کو اسلامی تعاون تنظیم “او آئی سی” کے ادارہ برائے سائنس، تعلیم و ثقافت “آئسیسکو” نے سال 2013ء کے دوران اسلامی دنیا کا ثقافتی دارالحکومت قرار دیا ہے۔

    مزید...

  • الوداع الوداع نیلسن منڈیلا الوداع

    اشاعت : ه.ش

    جنوبی افریقہ کے آنجہانی نیلسن منڈیلا کی میّت والا تابوت ان کے آبائی گاؤں کونو جانے کے لیے تیار ہے جہاں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ اتوار کو ان کی تدفین کی جائے گی۔

    مزید...

    • صفحه 334 از 587 قبلی 1 … 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 … 587 بعدی

تازه ترین

امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
01 11 2026
مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر