آج : 29 January , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغان حکومت کا 37 طالبان قیدیوں کو جلد رہا کرنے کا اعلان

    اشاعت : 29 01 2014 ه.ش

    افغان حکومت نے فیصلہ کیا ہے  کہ وہ بے گناہ ثابت ہونے والے 37 مبینہ طالبان قیدیوں کو آئندہ 2 ہفتوں میں رہا کر دے گی۔

    مزید...

  • جینیوا: حمص سے خواتین اور بچوں کے محفوظ انخلا پر اتفاق

    اشاعت : 27 01 2014 ه.ش

    شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اخضر براہیمی نے کہا ہے کہ حمص شہر میں پھنسے خواتین اور بچوں کو وہاں سے محفوظ نکلنے کی اجازت دینے کے لیے شامی حکومت رضامند ہو گئی ہے۔

    مزید...

  • مسلم لیگ نون آج طالبان سے مذاکرات پر غور کرے گی

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے پارلیمانی اراکین کے اجلاس میں آج کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے لائحہِ عمل پر غور کیا جائے گا۔

    مزید...

  • شامی مخالفین پہلی بار آمنے سامنے بیٹھیں گے

    اشاعت : 26 01 2014 ه.ش

    اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ جنیوا امن کانفرنس کے پہلے دن کے خاتمے پر شامی حکومت اور حزبِ مخالف کے درمیان براہِ راست بات چیت نہ ہونے کے بعد اب فریقین سنیچر کو ’ایک ہی کمرے میں‘ ملاقات کریں گے۔

    مزید...

  • میانمار: بدھ متوں کا حملہ، 30 روہنگیا مسلمان جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    میانمار کی ریاست رخائن میں بدھ متوں کے حملوں میں 30 سے زائد روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوگئے۔

    مزید...

  • راولپنڈی:برطانوی شہری کو توہین رسالت پر موت کی سزا

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک عدالت نے 70 سالہ برطانوی شہری کو توہینِ رسالت کے جرم میں موت کی سزا سنائی ہے۔

    مزید...

  • عالم اسلام کے مسائل سیمینارز اور فتووں سے حل نہیں ہوسکتے

    اشاعت : 23 01 2014 ه.ش

    ایران کے ممتازسنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے ’اسلامی اتحادکی ستائیسویں کانفرنس‘ سے خطاب کرتے ہوئے مسلم امہ کے مسائل کے حل کے لیے ’ہمہ جہت عملی اقدامات‘ اٹھانے کی ضرورت پر زوردیاہے۔

    مزید...

  • کویت پولیس اہلکاروں کے لیے داڑھی رکھنے پر پابندی عائد

    اشاعت : ه.ش

    کویت کی وزارت داخلہ نے پولیس حکام کے لیے ایک نیا ضابطہ اخلاق جاری کرتے ہوئے انہیں پیشگی اجازت کے بغیر داڑھی رکھنے سے منع کر دیا ہے۔

    مزید...

  • مدینہ منورہ میں قرآن گاہ کی تعمیر سمیت 13 ثقافتی منصوبے

    اشاعت : ه.ش

    مدینہ منورہ کے امیر (گورنر) شہزادہ فیصل بن سلمان نے شہر النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اسلامی ثقافت کا مستقل دارالحکومت بنانے کے لیے تیرہ مستقل ثقافتی اور تدریسی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔

    مزید...

  • مسجد نبوی میں 37 سال سے باجماعت نمازادا کرنے والاخوش نصیب افغان

    اشاعت : ه.ش

    مدینہ منورہ میں مقیم ایک افغان شہری نے موجودہ دور میں باجماعت اورصاحب ترتیب نمازی ہونے کی ایک منفرد مثال قائم کردی ہے اور وہ گذشتہ قریباً سینتیس سال سے مسجد نبوی کے امام کے پیچھے پنج وقتہ نمازیں ادا کرتے چلے آرہے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 323 از 586 قبلی 1 … 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر