آج : 22 January , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • منظم تشدد اور 11 ہزار پھانسیاں، شام سے متعلق رپورٹ خوفناک ہے

    اشاعت : 22 01 2014 ه.ش

    امریکہ اور اقوامِ متحدہ نے شام میں بغاوت کے آغاز سے جنگی قیدیوں پر منظم طریقے سے تشدد اور ان میں سے 11 ہزار افراد کو پھانسی دیے جانے سے متعلق سامنے آنے والی ایک رپورٹ پر خوفزدگی کا اظہار کیا ہے۔

    مزید...

  • چارسدہ میں پولیس وین کےقریب دھماکےسے 7افراد جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    سرڈھیری بازار میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 2اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • ایرانشہر: معروف عالم دین انتقال کرگئے

    اشاعت : 21 01 2014 ه.ش

    ایرانی بلوچستان کے شہر ایرانشہر سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین مولانا دوست محمد نعمانی سنیچر اٹھارہ جنوری کو انتقال کرگئے، اناللہ وانا الیہ راجعون۔

    مزید...

  • عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکوں سے 24 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    عراق کے دارالحکومت  میں کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • وسطی افریقی جمہوریہ: مذہبی فسادات میں درجنوں مسلمان ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    وسطی افریقی جمہوریہ میں درجنوں مسلمانوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ دارالحکومت بنگوئی میں مشتعل مسیحی ہجوم نے دو مسلمانوں کی لاشوں کو شہر کی سڑکوں پر گھسیٹنے کے بعد انہیں ایک چوک میں رکھ کر آگ لگا دی ہے۔

    مزید...

  • راولپنڈی: فوجی ہیڈکوارٹرز کے قریب بم حملہ، نو افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    پاکستانی فوج کے صدر دفتر کے قریب واقع آر اے بازار میں ہونے والے بم حملے میں کم از کم نو افراد کی ہلاکت کا بتایا گیا ہے۔ پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ خود کش حملہ ہو سکتا ہے۔

    مزید...

  • اہلِ مکہ کا تاریخی کنویں تویٰ کی بحالی کا مطالبہ

    اشاعت : ه.ش

    مکہ معظمہ کے مکینوں نے تاریخی کنویں تویٰ کی بحالی اور اس کی جانب والے راستے پر علامتی اشارے لگانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ جو حجاج کرام اور عازمین عمرہ اس کی زیارت کرنا چاہیں تو وہ بآسانی وہاں جاسکیں۔

    مزید...

  • مصر: ’98.1 فیصد‘ نئے آئین کے حق میں

    اشاعت : 19 01 2014 ه.ش

    مصر میں حکام کا کہنا ہے کہ نئے آئین متعارف کروانے کے لیے کرائے گئے ریفرنڈم میں عوام کے 98.1 فیصد شرکا نے اس کے حق میں ووٹ ڈالا ہے۔

    مزید...

  • شامی اپوزیشن گروپ جنیوا مذاکرات میں شرکت پر رضامند

    اشاعت : ه.ش

    شامی اپوزیشن گروپ شام کے انقلاب پر کسی قسم کی سودے بازی کے بغیر جنیوا میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت پر رضامند ہو گیا۔

    مزید...

  • فلوجہ میں القاعدہ نے اپنی گرفت مزید مستحکم کرلی

    اشاعت : ه.ش

    القاعدہ اور اس سے منسلک دوسرے گروپوں نے عراقی دارالحکومت سے مغرب میں محض پچاس کلو میٹر دور اہم شہر فلوجہ میں اپنی گرفت مزید مضبوط کر لی ہے جبکہ شیعہ اثرات کی حامل عراقی حکومت اور اس کی سکیورٹی فورسز کی پوزیشن کمزور ہو رہی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 324 از 586 قبلی 1 … 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر