بھارتی حکومت نے ایک مرتبہ پھر تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامک اسکالر اور مبلغ ذاکر نائیک کی تنظیم “اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن” پر 5 سال کی پابندی لگا دی۔
جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے اسرائیل کے صدر رووین ریولن کی ہندستان آمد اور پچیس سالہ سفارتی تعلقات کا جشن منانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے ہندستان کی صدیوں کی تہذیب وروایت پر حملہ قراردیاہے ۔
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم۔ اما بعد (۱) مسلمانوں کے مختلف گروہوں میں باہمی مصالحت اور رواداری قائم کرنے کے لیے ہم تمام علماء اسلام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے اپنے مذہبی خیالات پر قائم رہتے ہوئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوکر مسلمانوں کی مشترکہ ضروریات پر غور کریںاور مشترک مفادات کو […]
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے گذشتہ دس سال کے دوران حج وعمرہ کی سعادت میں سر فہرست رہنے والے ممالک کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست کے مطابق پچھلے دس سال کے دوران حج وعمرہ کی سعادت میں مصر پہلے اور پاکستان دوسرے نمبر پررہا۔
افغانستان کے دارالحکومت میں امریکی سفارتخانے کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔
اسرائیلی پارلیمنٹ کے ارکان نے مساجد میں اذان دینے کےلئے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازعہ قانون منظور کرلیا ہے جس پر شدید اعتراض کیا جارہا ہے۔
میانمار کی فوج نے ریاست ریکھائن میں 30 روہنگیا مسلمانوں کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔
امریکی صدر منتخب ہونے کے فوری بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ مسلمانوں کیخلاف زہر اگلنا شروع کر دیا اور مسلمان مخالف بیانات کو ایک مرتبہ پھراپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈکردیا اور اس کا لنک بھی سوشل میڈیا پرشیئرکردیا۔
اسرائیل کی ایک ملٹری اپیل کورٹ نے لبنانی نژاد برطانوی شہری کو دوبارہ حراست میں لینے کا حکم دیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کو رقوم اور موبائل فون مہیا کرنے میں ملوث رہا ہے۔
مفکر پاکستان ،شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ محمداقبالؒ کا 139واں یوم پیدائش آج بروز بدھ ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے،