آج : 25 October , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ایران میں سنی مدارس پھر دباو میں

    اشاعت : 25 10 2016 ه.ش

    تقریبا گزشتہ نو سال سے اب تک ایران میں موجود اہل سنت برادری کے دینی مدارس پر دباو ڈالاجارہاہے کہ وہ ایک ریاستی ادارے کے فیصلے کے مطابق سرکاری تحویل میں چلے جائیں اور مالی، انتظامی اور ادارتی امور کو سرکاری سرپرستی اور مداخلت سے چلائیں۔

    مزید...

  • کوئٹہ: پولیس کے تربیتی مرکز پر حملے میں 55 اہلکار ہلاک، سو سے زیادہ زخمی

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس کے تربیتی مرکز پر شدت کے حملے میں کم از کم 55 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد سو سے زیادہ ہے۔

    مزید...

  • ’بلوچستان‘ کو مٹانا بے وقوفی ہے

    اشاعت : 23 10 2016 ه.ش

    چابہار (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار میں ’بلوچستان‘ کو مٹانے کی سازش پر سخت تنقید کرتے ہوئے ممتاز بلوچ عالم دین نے ایسے اقدامات کو بے وقوفوں اور جاہلوں کا کام قرار دیا۔

    مزید...

  • شام کے شہر حلب میں جنگ بندی کے خاتمے پر شدید جھڑپیں

    اشاعت : ه.ش

    شام کے شہر حلب میں تین دن کی جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سنیچر کو رات گئے ایک بار پھر شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں۔

    مزید...

  • صہیونی جیل انتظامیہ کا مریض اسیران سے ظالمانہ سلوک جاری

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین محکمہ امور اسیران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کے عقوبت خانوں میں 30 فلسطینی انتہائی خطرناک امراض میں مبتلا ہیں جو صہیونی جیلروں کے ظالمانہ سلوک اور کھلم کھلا غفلت کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔

    مزید...

  • مقبوضہ کشمیر، مظاہرے، جھڑپیں، طالبعلم شہید

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف ہفتے کو 106ویں روز بھی مکمل ہڑتال رہی۔ بھارتی فورسز کی پرامن مظاہرین پر شیلنگ سے ایک اور کشمیری نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ سید علی گیلانی کے بیٹے کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

    مزید...

  • دارالعلوم فاروقیہ کے سینئر استاذ حادثے میں جاں بحق ہوئے

    اشاعت : 20 10 2016 ه.ش

    گالیکش/سبزوار/زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ گلستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین صوبہ خراسان کے شہر سبزوار کے قریب ایک ٹریفک حادثے میں اتوار سولہ اکتوبر کو جاں بحق ہوئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    مزید...

  • یونیسکو میں اقصیٰ بارے تاریخی قرارداد کی حتمی منظوری!

    اشاعت : 19 10 2016 ه.ش

    اقوام متحدہ کےادارہ برائے سائنس وثقافت ’یونیسکو‘ نے گذشتہ روز اپنے ایک تاریخی فیصلے میں حتمی طور پر اس بات کا تعین کردیا ہے کہ بیت المقدس کے قدیم شہر بالخصوص مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا تاریخی مذہبی مقام ہے جس پر یہودیوں کا کوئی حق نہیں۔

    مزید...

  • روسی اور شامی فورسز نے حلب پر بمباری روک دی

    اشاعت : ه.ش

    روس اور شام نے شمالی شہر حلب پرمنگل سے عارضی طور پر فضائی حملے روک دیے ہیں جبکہ شامی کارکنان کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیاروں نے باغیوں کے زیر قبضہ دو دیہات پر بمباری کی ہے۔

    مزید...

  • انگولا میں اسلام پر پابندی کی افواہیں

    اشاعت : ه.ش

    افریقی ملک انگولا میں اسلام پر پابندی کے حوالے سے غلط خبریں ایک بار پھر گرم ہو رہی ہیں۔ نامہ نگار کلیئر سپینسر نے معلوم کرنے کی کوشش کی ہے کہ آیا ان افواہوں کا تعلق امریکی صدارتی انتخاب سے تو نہیں۔

    مزید...

    • صفحه 197 از 585 قبلی 1 … 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 … 585 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر