اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے ایک زخمی فلسطینی کو سر میں گولی مار کر موت کی نیند سلانے والے فوجی کو قتل کے الزام میں قصور وار قرار دے دیا ہے۔
میانمار سے تعلق رکھنے والے روہنگیا مسلم بچے کی دریا کے کنارے کیچڑ میں لت پت مردہ حالت کی تصویر عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے جو آج تک وہاں مسلمانوں پرہونے والے مظالم کو نہ رکواسکی۔
فلسطین میں ایک تھینک ٹینک کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ سال [2016ء] بھی فلسطینی قوم کے لیے خونی سال رہا۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس اور ترکی کی کوششوں سے شام میں امن کی بحالی سے متعلق قرارداد کی متفقہ طور پر منظوری دے دی۔
اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ اسرائیلیوں پر حملوں کے دوران مارے جانے والے حماس کے عسکریت پسندوں کی لاشوں کو ان کے خاندانوں کو واپس نہیں کیا جائے گا بلکہ اسرائیلی حکومت ان کی تدفین خود کرے گی۔
زاہدان (سنی آن لائن) ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے زاہدان کے آس پاس کی زمینوں پر قبضہ کرنے پر تنقید کرتے ہوئے متعلقہ محکموں سے مطالبہ کیا عوام کی رہائش اور انہیں مناسب مکان مہیا کرنے پر چارہ جوئی کریں۔
مولانا عبدالحق اعظمی شیخ ثانی دارالعلوم دیوبند مختصر سی بیماری کے بعد داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔
سرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق شام میں جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود حکومت اور باغی فوجوں کے درمیان کچھ علاقوں سے جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
بھارت کے کالج میں مسلم طالب علم پر داڑھی نہ رکھنے کے لیے شدید دباؤ ڈالا گیا تاہم طالب علم کی جانب سے دباؤ مسترد کرنے پر اس کے داخلے پر ہی پابندی لگادی گئی۔
زاہدان (سنی آن لائن) صوبہ سیستان بلوچستان کے صدرمقام زاہدان کی جامع مسجد عثمانی میں ’عصر حاضر کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے سیرت النبی ﷺ کاحل‘ کے عنوان سے پانچویں سیرت کانفرنس منعقد ہوگئی۔