افغان دارالحکومت کابل میں طالبان خودکش بمبارنے فرانسیسی ریستوران پرحملہ کردیاجس میں2 افرادہلاک اور15زخمی ہوگئے جبکہ فورسزکی بمباری سے داعش کے14 شدت پسند مارے گئے، جھڑپ میں3 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
سعودی عرب کے سرحدی علاقے جازان پرجمعرات کویمن کی طرف سے داغے گئے میزائل حملے میں3 سعودی شہری جاں بحق ہو گئے جن میں2 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 11افراد زخمی ہو گئے۔
مسجد الحرام میں کعبہ کے گرد حجر اسماعیل یا حطیم کے علاقے کو توسیع حرم منصوبے کے تحت سنگ مرمر لگا کر ایک نئی شکل دے دی گئی ہے۔
شام کے وسطی شہر حمص میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں بتیس افراد ہلاک اور نوّے سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
مسجد حرام کی توسیع کے ذمہ دار ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بیت اللہ کے طواف کے لیے بنائے گئے عارضی طور پر معلق مطاف کو آئندہ ماہ صیام سے قبل ہٹا دیا جائے گا جس کے بعد عمرہ زائرین مستقل مطاف ہی سے بیت اللہ کا دیدار کریں گے۔
عراقی فوجی ہفتے کے روز دولت اسلامیہ عراق وشام ‘داعش’ کے جنگجوئوں کے ساتھ رمادی شہر کے قلب میں واقع عراقی حکومت کے سابقہ دفاتر میں لڑائی میں مصروف ہیں۔
اسرائیلی فوج اورپولیس کی جانب سے تمام ترپابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود کم سے کم پچاس ہزار فلسطینی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائی کو پہنچنے میں کامیاب رہے۔
پاکستان، بھارت اور افغانستان میں جمعے کی رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
سعودی عرب کی حکومت حج بیت اللہ اور عمرہ کی سعادت کے لیے دنیا کے کونے کونے سے آنے والے اللہ کے مہمانوں کی سہولت کی خاطر جہاں مسجد_حرام کی توسیع کے ایک تاریخی منصوبے پر کام کررہی ہے وہیں معمترین کے لیے سال بھر کے دوران تیس جدید سہولیات کی فراہمی کا بھی پیکج […]
افغانستان سے اطلاعات ہیں کہ کئی دن سے جاری شدید لڑائی کے بعد افغان صوبے ہلمند کے جنوبی قصبہ سنگین پر اب طالبان کا مکمل قبضہ ہے۔طالبان نے ہلمند کے ضلع سنگین کے مرکز پر قبضہ کر لیا ہے۔