آج : 4 January , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • یمن: مسلح حملے میں کرنل تین ساتھیوں سمیت ہلاک

    اشاعت : 04 01 2016 ه.ش

    یمن کی الضالع گورنری کے سابق سیکیورٹی ڈائریکٹر کرنل عبدالخالق محمد شائع کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر تین ساتھیوں سمیت قتل کر دیا ہے۔

    مزید...

  • سعودی عرب: عالم سمیت 47’دہشت گردوں’کے سرقلم

    اشاعت : 03 01 2016 ه.ش

    عودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 47 افراد کے سر قلم کر دیئے گئے۔

    مزید...

  • 2015 میں بلوچستان سے 463 افراد جبری طور لاپتہ،157 لاشیں ملیں

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے افراد کے لواحقین کا کہنا ہے کہ سال 2015 کے دوران صوبے بھر سے مزید 463 افراد جبری طور پر لاپتہ ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • سعودی عرب اور خلیجی اتحادی ممالک کا یمن میں جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب اور اس کے اتحادی خلیجی ممالک نے یمن میں گزشتہ ماہ سے جاری جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ باغی مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔

    مزید...

  • فلسطین: پراسرار آتش زدگی میں تین کم سن بچے زندہ جل گئے، ماں زخمی

    اشاعت : ه.ش

    مقبوضہ فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں ہفتے کی شام ایک مکان میں پراسرار آتش زدگی کے نتیجے میں گھر میں موجود تین کم عمر بچے زندہ جل کر جاں بحق ہوگئے جب کہ بچوں کی ماں جھلس کر زخمی ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں ایک سے تین سال کے درمیان بتائی […]

    مزید...

  • سنہ 2015ء کے دوران اسرائیلی دہشت گردی سے 179 فلسطین شہید

    اشاعت : 02 01 2016 ه.ش

    فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے سال 2015 ء کے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ دہشت گردی سے مجموعی طورپر 179 فلسطینی شہری شہید ہوئے۔

    مزید...

  • کابل میں طالبان کے فرانسیسی ریسٹورنٹ پر حملے سے 2افراد ہلاک، 15زخمی

    اشاعت : ه.ش

    افغان دارالحکومت کابل میں طالبان خودکش بمبارنے فرانسیسی ریستوران پرحملہ کردیاجس میں2 افرادہلاک اور15زخمی ہوگئے جبکہ فورسزکی بمباری سے داعش کے14 شدت پسند مارے گئے، جھڑپ میں3 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

    مزید...

  • یمن سے میزائل حملہ میں 3سعودی شہری جاں بحق،11زخمی

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب کے سرحدی علاقے جازان پرجمعرات کویمن کی طرف سے داغے گئے میزائل حملے میں3 سعودی شہری جاں بحق ہو گئے جن میں2 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 11افراد زخمی ہو گئے۔

    مزید...

  • کعبۃ اللہ میں حطیم کی مرمت کا کام مکمل

    اشاعت : 30 12 2015 ه.ش

    مسجد الحرام میں کعبہ کے گرد حجر اسماعیل یا حطیم کے علاقے کو توسیع حرم منصوبے کے تحت سنگ مرمر لگا کر ایک نئی شکل دے دی گئی ہے۔

    مزید...

  • شام: حمص میں بم دھماکے ،32 افراد ہلاک ،90 زخمی

    اشاعت : 29 12 2015 ه.ش

    شام کے وسطی شہر حمص میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں بتیس افراد ہلاک اور نوّے سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 133 از 179 قبلی 1 … 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 … 179 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر