ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایران کے شہر زاہدان میں پاسداران انقلاب اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے نمازیوں اور عام شہریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کی ہے۔
زاہدان کے مرکزی اجتماع برائے نماز جمعہ کے بعد سکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد کی شہادت اور زخمی ہونے کے بعد خطیب اہل سنت زاہدان کے دفتر نے بیان دیتے ہوئے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کی۔
زاہدان ( سنی آن لائن) جمعہ تیس ستمبر دوہزار بائیس کو زاہدان میں قیامت کا سماں اس وقت پیدا ہوا جب نماز جمعہ پڑھ
خطیب اہل سنت زاہدان نے ایران میں ایک خاتون قیدی کی پولیس کے ہاتھوں موت کے بعد مختلف شہروں میں پھوٹنے…
گزشتہ ہفتہ تہران میں اخلاقی پولیس کی حراست میں ایک نوجوان خاتون کی موت کے بعد ملک کے طول و عرض میں سخت احتجاج…
تہران (سنی آن لائن) بائیس سالہ نوجوان خاتون کی پولیس کے ہاتھوں موت نے ایران کو ہلا کر رکھ دیا ہے؛ اس واقعے پر متعدد سیاسی و سماجی شخصیات نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے گشت ارشاد نامی پولیس کے خاتمے کا مطالبہ پیش کیا ہے۔
زاہدان (سنی آن لائن) جامعہ دارالعلوم زاہدان کے نوجوان استاذ اور زاہدان کے معروف عالم دین مولوی آصف سارانی کی لاش دو دن لاپتہ رہنے کے بعدبدھ سات ستمبر کو زاہدان کے مضافات سے برآمد ہوئی۔
اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے دو ستمبر دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں ایران کی سنی برادری…
اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین و سماجی رہ نما نے دارالعلوم رحمانیہ نصیرآباد، ضلع سرباز میں اکیس اگست دوہزار بائیس کو تقریب دستاربندی کے شرکا سے خطاب…
گزشتہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای اور ایک معروف شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ جوادی آملی کی جانب سے حضرت امیرمعاویہؓ کی شان میں گستاخانہ الفاظ استعمال کرنے پر ایران کے طول و عرض میں رہنے والے سنی علمائے کرام نے مذمتی بیانات کے علاوہ اپنے خطبہ جمعہ میں بھی ردعمل کا اظہار کیا