زاہدان (سنی آن لائن) شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایران میں بڑھتی ہوئی کمرتوڑ مہنگائی اور روٹی کی قیمت بڑھانے کی رپورٹس پر تبصرہ کرتے ہوئے ایران کے معاشی مسائل کی جڑ یں سیاسی مسائل میں پیوست ہیں۔
اہل سنت کا اپنا اوقاف بورڈ ہونا چاہیے اور حکومت مداخلت کے بجائے صرف مشورت دے کر مانیٹر کرے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے صدرمقام زاہدان میں واقع ایک نمازخانہ کو بارہ اپریل دوہزار بائیس کو عدلیہ حکام کے حکم پر مسمار کردیا گیا ہے۔
ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نامور علمائے کرام نے گنبد کاووس میں دو سنی علما کے قتل اور مشہد میں دو شیعہ عالم…
زاہدان (سنی آن لائن)اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے اسلامی امارت افغانستان کے رہبر کو خط لکھتے ہوئے اسلام میں…
جلال محمودزادہ، اسلامی مجلس شوریٰ کے رکن نے موجودہ ایرانی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے سنی برادری اور کرد و بلوچ اقوام کے بارے میں صدر رئیسی کے دیے گئے وعدوں کی یاددہانی کرائی۔
ایرانی بلوچستان کے ضلع زاہدان سے تعلق رکھنے والے ممتاز بلوچ قبائلی رہ نما حاجی مہیم خان سمالزی طویل علالت کے بعد بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جمعہ اٹھارہ مارچ دوہزار بائیس کو انتقال کرگئے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کے سب سے بڑے دینی ادارہ جامعہ دارالعلوم زاہدان کی سالانہ چھٹیوں میں دورہ ترجمہ و تفسیر قرآن کریم کی افتتاحی تقریب جامع مسجد مکی زاہدان میں اٹھائیس فروری دوہزار بائیس کو منعقد ہوئی۔
زاہدان (سنی آن لائن) شورائے ہم آہنگی مدارس دینی اہل سنت سیستان بلوچستان کے زیرِ انتظام مدارس میں سالانہ امتحانات بروز ہفتہ 19 فروری 2022ء کو شروع ہوئے۔
تہران (سنی آن لائن+عبدالحمید ڈاٹ نیٹ)اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے بدھ سولہ فروری دوہزار بائیس کو وزرات خارجہ کی بلڈنگ میں وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کرکے مختلف مسائل پر گفتگو کی۔