آج : 22 January , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • حكومت اپنی پالیسیوں پرنظرثانی کرے،جائز تنقیدکوبرداشت کرنی چاہیے: شیخ الاسلام

    اشاعت : 22 01 2010 ه.ش

    ایرانی اہل سنت کے مذہبی رہ نما مولانا عبدالحمید نے کہا ہے ايرانی حکومت کی بعض پالیسیاں ناکامی سے دچار ہوچکی ہیں اور ان پر نظر ثانی کرکے ان میں تبدیلی لانی چاہیے۔ حکام بالا سے ہمارا مطالبہ ہے کہ اہل سنت کے حوالے سے اپنی امتیازی سلوک پر مبنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں.

    مزید...

  • کردستان: شیخ اسعد صدیقی اور شیخ سعید ذوالفقاری انتقال کر گئے

    اشاعت : ه.ش

    کرمانشاہ (سنی آن لائن) صوبے کردستان اور کرمانشاہ کے دو ممتاز اسکالرز اور مفکر کاک (شیخ)اسعد صدیقی اور کاک سعید ذوالفقاری  فانی دنیا سے کوچ کرگئے۔

    مزید...

  • مرکزی خراسان: متعدد نوجوان علمائے کرام گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    تایباد(سنی آن لائن) گزشتہ دنوں خراسان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے متعدد نوجوان علمائے کرام گرفتار ہوگئے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق نئے فارغ التحصیل ہونے والے علمائے کرام گھر پہنچتے ہی خفیہ اداروں کے ہاتھوں گرفتار اور لاپتہ ہوگئے۔ بعد ازآں مختلف مقامات سے گرفتار ہونے علمائے کرام کو جیل بھیج دیاگیا۔

    مزید...

  • شمالی ایران: سنی عالم دین گرفتار

    اشاعت : 18 01 2010 ه.ش

    تالش (سنی آن لائن): ایران کے شمالی صوبہ گیلان کے شہر تالش سے تعلق رکھنے والے ممتاز سنی عالم دین شیخ قریشی گزشتہ ایک ہفتہ سے لاپتہ ہیں۔

    مزید...

  • شیخ عمر محمد امینی کی خصوصی عدالت میں طلبی

    اشاعت : 12 01 2010 ه.ش

    کردستان (سنی آن لائن): ممتاز کرد عالم دین اور شورائے مکتب قرآن کے سرگرم رکن ماموستا (شیخ) عمرمحمد امینی کو خصوصی عدالت برائے علماء نے عدالت میں طلب کرلیاہے۔

    مزید...

  • دارالعلوم زاہدان: پہلی سہ ماہی کے امتحانات کا آغاز

    اشاعت : 11 01 2010 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن): تعلیمی سال31 ۔1430 ھ.ق کے سہ ماہی کے امتحانات 09 جنوری کو شروع ہوئے۔ سنی آنلائن کی رپورٹ کے مطابق23 محرم الحرام 1431 ھ  بروز ہفتے کو دارالعلوم زاہدان کی پہلی سہ ماہی کے امتحانات کا آغاز ہوا۔ ان امتحانات میں ایک ہزار کے قریب طلبہ شرکت کریں گے۔

    مزید...

  • کردستان کے قاضی کاک حسن امینی کی عدالت میں طلبی

    اشاعت : 07 01 2010 ه.ش

    مشہد۔ سنی آن لائن: ایرانی کردستان کی نیوز ویب سائٹس نے رپورٹ دی ہے کردستان کے مایہ ناز شافعی عالم دین اور قاضی کاک(ملا) حسن امینی کو مشہد کی خصوصی عدالت برائے علماء نے نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت میں طلب کرلیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیاہے (آج) 6جنوری کو مشہد کی خصوصی عدالت میں […]

    مزید...

  • ممتازعالم دین ایوب گنجی کی دس سال قید کی سزا برقرار

    اشاعت : ه.ش

    تہران۔ سنی آن لائن: تہران کی ایک اپیل عدالت نے ممتاز سنی عالم دین ماموستا(ملا) ایوب گنجی کے مقدمے پر نظرثانی کے بعد اپنا فیصلہ سناتے ہوئے دس سال قید کی سزا کو برقرار رکها۔

    مزید...

  • مفتی مولانا عبدالغفور ابراہیمی انتقال کرگئے

    اشاعت : 05 01 2010 ه.ش

    مشہد ۔ سنی آن لاین: مشہد سے موصولہ اخباری اطلاعات کے مطابق مشہد کے دینی مدرسہ سنت نبوی کے مفتی، مولانا عبدالغفور ابراہیمی جمعرات کی صبح قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔

    مزید...

  • ماموستا شفیع برہانی خفیہ ایجنسیوں کی کوٹھڑیوں میں

    اشاعت : ه.ش

    مہاباد۔ سنی آن لاین: کردستان میں سرگرم حقوق انسانی کی تنظیموں نے خبر دی ہے ماموستا استاد شفیع برہانی 6روز پہلے خفیہ اداروں کی طرف سے طلبی کے بعد اب تک لاپتہ ہیں۔ اگرچہ ایران کی خفیہ ایجنسیاں استاد برہانی کو طلب کرنے کی وجوہات بتانے سے گریز کررہی ہیں تا ہم کہاجاتاہے ان کی […]

    مزید...

    • صفحه 67 از 68 قبلی 1 … 62 63 64 65 66 67 68 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر