خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے چوبیس ستمبر دوہزار اکیس کے بیان میں امریکا سمیت دیگر مغربی ممالک کی جانب سے افغانستان کے اربوں ڈالرز…
خطیب اہل سنت زاہدان نے ستائیس اگست دوہزار اکیس کے بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی تیرہویں حکومت کے باقاعدہ آغاز کے موقع پر…
اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے تہنیتی پیغام شائع کرتے ہوئے افغان علمائے کرام، تحریک اسلامی طالبان اور پوری افغان قوم کو مبارکباد پیش کی۔
زاہدان (سنی آن لائن) جامعہ دارالعلوم زاہدان کے سینئر استاذ اور اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالرحمن محبی طویل علالت کے بعد آج (گیارہ اگست دوہزار اکیس) زاہدان کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن محبی رحمہ اللہ کی عمر اسی برس تھی۔ […]
زاہدان (سنی آن لائن) ایران کے سب سے بڑے دینی ادارہ جامعہ دارالعلوم زاہدان کے استاذ مولانا ادہم سپاہی طویل علالت کے بعد بروز ہفتہ سات اگست دوہزار اکیس کو یزد کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ سنی آن لائن کی رپورٹ کے مطابق، مولانا ادہم سپاہی تین سے […]
مولانا عبدالغنی بدری نے زاہدانی نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ایرانی قوم معاشی مسائل اور امتیازی پالیسیوں سے تنگ آچکی ہے؛ ان مسائل کو حل کرنا نئی حکومت کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔ چھ اگست دوہزار اکیس کو زاہدان میں نماز […]
اہل سنت ایران کے ممتاز عالم دین نے افغانستان سے قابض افواج کے انخلا کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے افغان عوام سے اپیل کی نفاذِ عدل اور حق پر اتفاق کرکے صلح پر زور دیا۔ عید الاضحی کی نماز کے بعد زاہدان کی مرکزی عیدگاہ میں مختصر خطاب کرتے ہوئے […]
اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر رحمہ اللہ کے سانحہ انتقال پر تعزیتی پیغام دیتے ہوئے ان کے لواحقین، تلامذہ اور عقیدت مندوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔
ایرانشہر (سنی آن لائن) ہزاروں فرزندانِ توحید کی موجودی میں اتوار چھ جون دوہزار اکیس کو ممتاز بلوچ عالم دین مولانا نظرمحمد دیدگاہ رحمہ اللہ کی نماز جنازہ ایرانشہر کی مرکزی عیدگاہ میں ادا کی گئی۔
ایرانی بلوچستان کے ممتاز سنی عالم دین اور سابق ممبر پارلیمنٹ مولانا نظرمحمد دیدگاہ ایرانشہر کے ایک مقامی اسپتال میں آج پانچ جون دوہزار اکیس کو دورانِ علاج انتقال کرگئے…