ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے کابل میں حالیہ ٹارگٹ کلنگز کے سلسلے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے…
ایران کے اسلامی انقلاب سے چار سے زائد عشرے گزرچکے ہیں اور اس ملک کی سنی برادری کے مسائل ابھی تک حل کے انتظار میں ہیں۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایران میں پھانسی کی سزاؤں میں کمی لانے پر زور دیتے ہوئے ایسی سزاؤں…
پاکستان کے نامور عالم دین مولانا مفتی زرولی خان رحمہ اللہ کے سانحہ انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے سنی رہ نما مولانا عبدالحمید نے پاکستان کے علمائے کرام اور جامعہ احسن العلوم کراچی کے طلبا و اساتذہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے بیس نومبر دوہزار بیس کے بیان میں صوبہ سیستان بلوچستان کی تقسیم کے حوالے سے زیرِگردش افواہوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: تقسیم کے بجائے نگاہوں اور پالیسیوں میں تبدیلی لانی چاہیے۔
زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے مرکز زاہدان سے تعلق رکھنے والے حاجی امید شہ بخش (سمالزی) بیماری کی وجہ سے جمعہ بیس نومبر کی صبح انتقال کرگئے۔
زاہدان (سنی آن لائن) دارالعلوم زاہدان کے زیر اہتمام جامع مسجد مکی میں بدھ گیارہ نومبر کی شام کو سیرت النبیﷺ کانفرنس منعقد ہوئی جہاں فرانس کے خلاف قرارداد پاس ہوئی۔ جامعہ کے اساتذہ و طلبہ نے نبی کریمﷺ کی شان میں گستاخی کی پرزور مذمت کرکے ایسی حرکتوں کو امنِ عالم کے لیے خطرناک […]
سراوان (سنی آن لائن) جامعہ عین العلوم گُشت ضلع سراوان کے مایہ ناز استاذ الفقہ والحدیث حضرت مولانا مفتی خالد دہواری رحمہ اللہ اتوار یکم نومبر دوہزار بیس کی شام اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔
مولانا محمد دہقان جامعہ عین العلوم گشت (ضلع سراوان) کے ناظم اور فقہ و حدیث کے استاذ تھے۔ بوقت انتقال آپؒ کی عمر بیاسی برس تھی
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے تئیس اکتوبر دوہزار بیس کے خطبہ جمعہ میں ایران کی معاشی صورتحال کی بحرانی کیفیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام پر زور دیا اس بحران کے لیے کوئی حل تلاش کریں۔