ممتاز سنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے گزشتہ ہفتے میں ایرانی بلوچستان کے ضلع سرباز کا دورہ کرکے بعض دینی تقاریب اور عوامی اجتماعات سے خطاب کیا۔ دوروزہ دورے کے موقع پر آپ نے تقریب دستاربندی میں شرکت کے علاوہ علاقے کے علمائے کرام اور معزز شہریوں سے براہ راست ملاقات […]
فضیلت : ذی الحجہ کے مہینے کی بہت زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے خصوصی طور پر اس مہینے کے شروع کے دس دنوں کی بڑی بزرگی بیان کی گئی ہے۔ مختصراً طور پر ملاحظہ ہو۔
نوٹ: ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مولانا محمدقاسم قاسمی کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ آپ کی پوری زندگی برصغیر کے مسلمانوں کی رہنمائی کیلیے وقف ہے۔
جامع مسجدمکی زاہدان میں خطاب کرتے ہوئے ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے ایران میں جاری معاشی بحران اور کرنسی کی قدر میں خوفناک کمی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: معاشی بحران وبا کی شکل اختیار کرچکاہے۔ متعلقہ حکام ملک کی معیشت کو مزید تباہی سے بچانے کی تدبیر کریں۔
کرمان شہر کا شمار ایران کے پرانے عہد کے پانچ انتہائی اہم شہروں میں ہوتا ہے۔ یہ تاریخی شہر ایران کے جنوب مشرق میں واقع ہے جو صوبہ کرمان کا صدرمقام بھی ہے۔ ملک کے جنوب مشرق میں سب سے بڑا اور ترقی یافتہ شہر کرمان ہے۔
ایک بار پھر مسلمانوں کے سب سے بڑے مرکز عقیدت ومحبت پرحملہ کیا گیا ہے۔یہ مسلمانوں کے خلاف 9/11سے بھی بڑھ کر ایک اور سازش تیار کی گئی ہے۔
مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے اہل سنت والجماعت ایران کی بعض سرکردہ شخصیات نے ایرانی رہبر، آیت اللہ خامنہ ای، کے نام کھلا خط شائع کرتے ہوئے ایرانی آئین کے بعض آرٹیکلز کی روشنی میں اہل سنت کی محرومیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
سنندج(سنی آن لائن+موکریان) ایرانی صوبہ کردستان سے تعلق رکھنے والے اہل سنت والجماعت کے سترہ سینئر اساتذہ تدریس کے حق سے محروم ہوگئے جن کی اکثریت گورنمنٹ ہائی سکولز میں خدمات سرانجام دیتی تھی۔
”میری یہ فلم سیاسی ہے جواسلام اور مسلمانوں کے منافقانہ چہروں سے نقاب اتار تی ہے ۔(نعوذبااللہ )
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں امریکا میں بننے والی گستاخانہ فلم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والی اس فلم سے کروڑوں مسلمانوں اور روشن خیال انسانوں کی دل آزاری ہوئی اور ان کے […]