• ’ایرانی اہلسنت عزت کے پیاسے ہیں اقتدارکے نہیں‘

    اشاعت : 20 07 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اسماعیلزہی دامت برکاتہم نے دارالعلوم زاہدان کی اکیسویں تقریب دستاربندی وختم صحیح بخاری (2012-06-18ء) کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ایران کی اہل سنت برادری اپنے ملک میں اقتدار و مقام کے درپے نہیں بلکہ عزت و کرامت سے جینا چاہتی ہے۔

    مزید...

  • ایران: کاک حسن کی حساس ادارے اور عدالت میں طلبی

    اشاعت : 09 06 2012 ه.ش

    کردستان/سنندج(سنی آن لائن) ایران کے انٹیلیجنس ادارہ ’وزارت اطلاعات‘ نے ممتازسنی عالم دین کاک حسن امینی کو طلب کرکے گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی جبکہ انیس جون کو ’ہمدان‘ کی مخصوص عدالت برائے علماء نے انہیں پیشی کا حکم دیا ہے۔

    مزید...

  • ایرانی صدرکے مشیر کے نام اساتذہ دارالعلوم کا کھلاخط

    اشاعت : 30 05 2012 ه.ش

    گزشتہ دنوں ایرانی صدر کے مشیر برائے اموراہل سنت مولوی اسحاق مدنی نے مصری ذرائع ابلاغ کے ایک وفد سے ملاقات کی تھی؛ دارالعلوم زاہدان (ایران) کے اساتذہ نے کھلے خط کے ذریعے ان کے خلاف واقع دعؤوں کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی اہل سنت کے بارے ان کے غیرواقعی بیان کی سختی سے تردید […]

    مزید...

  • ’افغان امریکا سٹریٹجک معاہدہ، ایرانی جیلوں میں جبرا داڑھی منڈوانے پرتنقید‘

    اشاعت : 27 05 2012 ه.ش

    زاہدان(سنی آن لائن)خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے حالیہ افغان حکومت اور امریکا کے درمیان منعقدہ ’’سٹریٹجک معاہدہ‘‘ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے افغان قوم کے مفادات کے خلاف قرار دیا۔ انہوں نے ایرانی جیلوں میں جبرا قیدیوں کی داڑھیاں منڈوانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

    مزید...

  • دارالعلوم زاہدان میں چودھواں مقابلہ تقریر ومضمون نگاری کا انعقاد

    اشاعت : 17 05 2012 ه.ش

    ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان کے سنی دینی مدارس سے تعلق رکھنے والے درجنوں طلباء نے دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں چودھواں مقابلہ تقریر، مضمون نگاری، مشاعرہ اور داخلی مجلے میں شرکت کی۔ مذکورہ تقریب کا آغاز بدھ 9مئی 2012ء میں ہوا جو اگلے دن سہ پہر تک جاری رہی۔

    مزید...

  • ایران: راسک میں مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ 1شہید2زخمی

    اشاعت : 16 05 2012 ه.ش

    بلوچستان/سرباز(سنی آن لائن) سنی اکثریت صوبہ سیستان بلوچستان کے شہر راسک میں علمائے کرام کی گرفتاری کیخلاف عوامی احتجاج کیدوران مقامی پولیس اور سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے کم از کم ایک شہری کو شہید کردیا جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ سوموار 14 مئی 2012ء کو پیش آیا۔

    مزید...

  • تہران:عالمی بک فیئرمیں 3سنی پبلکیشنز کے اسٹالز بند

    اشاعت : ه.ش

    ایران، تہران(سنی آن لائن) تہران میں منعقدہ پچیسویں عالمی بک فیئر کے ذمہ داروں نے تین معروف سنی ناشروں کے ڈسپلے سٹالز کو 24گھنٹے تک بند رکھا۔

    مزید...

  • بلوچستان میں بدامنی؛ اغوا اور قتل علاج نہیں

    اشاعت : ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید اسماعیلزہی نے پاکستان کے زیرِانتظام صوبہ بلوچستان میں جاری بدامنی کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سیاسی و سماجی کارکنوں کے اغوا اور قتل کو بلوچستان کے بحران کو مزید گھمبیر بنانے کی اہم وجہ قرار دی۔

    مزید...

  • رپورٹ: سنی سٹیوڈنٹس اور علماء ودانشوروں کی ملاقات

    اشاعت : 08 05 2012 ه.ش

    گزشتہ ہفتے میں ایرانی اہل سنت کی سب سے بڑی جامع مسجد ’مکی‘ میں سینکڑوں سنی طالب علم اپنے علماء اور دانشوروں سے ملنے کیلیے اکٹھے ہوئے۔ جمعرات 26اپریل کی صبح سے شروع ہونے والی میٹنگ کا عنوان ’’پندرھویں صدی؛ اسلامی بیداری و انصاف طلبی کا طلوع، آمریت وخودپرستی کا زوال‘‘ تھا۔

    مزید...

  • تہران بک فیئرمیں دو سنی پبلشرز پرپابندی

    اشاعت : 05 05 2012 ه.ش

    تہران(سنی آن لائن) پچیسویں عالمی بک فیئر کے ذمہ داروں نے ایرانی اہل سنت کے دو ممتاز پبلشرز، ’صدیقی‘ اور ’فاروق اعظم‘ پبلکیشنز، کو اپنی پروڈکٹس کی نمائش سے روک دی ہے۔ مذکورہ بک فیئر کا آغاز29اپریل کو ہوا تھا جو دس دنوں تک جاری رہے گا۔

    مزید...

تازه ترین