شورائے اتحاد مدارس اہل سنت سیستان بلوچستان کے صدر حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے صوبے کے سرکردہ علمائے کرام اور دینی مدارس کے مہتممین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علماء کے استغنا و خودکفیلی کی اہمیت واضح کرتے ہوئے کہا: یہ علمائے کرام کیلیے بہت ہی اہم اور حیاتی ہے کہ […]
حق وباطل کی لڑائی تاریخ کا ایک ناگزیر حصہ ہے۔ یقیناًاگر ’باطل‘ نہ ہوتا تو ’حق‘ اس قدر کھل کر سب کے سامنے پدیدار نہ ہوتا اور اہل حق مکمل صراحت و وضاحت کے ساتھ اپنی بات بیان کرنے کا موقع نہ پاتے۔ ایران میں قافلہ حق کے ایک عظیم شہسوار اور باطل کے سامنے […]
ممتاز سنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے ’’مجلس تقریب برائے مسلم مسالک‘‘ کے نئے سیکرٹری جنرل، شیعہ عالم دین آیت اللہ محسن اراکی، کے نام ایک کھلا خط بھیجتے ہوئے ان کی تقرری پر مبارکباد دینے کے علاوہ انہیں بعض اہم مسائل کی یاددہانی کرائی ہے۔
ایران-تہران (سنی آن لائن) ایرانی دارالحکومت تہران میں آباد سنی برادری کو ایرانی سکیورٹی حکام نے تیسری مرتبہ پھر نماز عید قائم کرنے سے منع کیا ہے۔
ایران-زاہدان(سنی آن لائن) ممتاز سنی رہنما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایرانی حکام پر زور دیتے ہوئے کہا: مشرق وسطی کے حالیہ واقعات کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی داخلہ و خارجہ پالیسیوں پر نظر ثانی کریں۔ پالیسی ہمیشہ اپ ٹوڈیٹ ہونی چاہیے جو آس پاس کی تبدیلیوں کے ساتھ مناسب تغیر کرے۔
خطیب اہل سنت زاہدان اور مایہ ناز سنی عالم دین حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم انتیس رمضان المبارک 1433ہ۔ق میں تراویح میں ختم قرآن پاک کے لیے منعقد جامع مسجد مکی زاہدان کی محفل کے آخری مقرر تھے؛ انہوں نے انتیس رمضان کو انتہائی اہم رات قرار دیتے ہوئے کہا: یہ رات شب […]
آج کل ایرانی اہل سنت کی عظیم ترین جامع مسجد میں رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ایک خاص روحانی و معنوی فضا قائم ہے۔ قرآن پاک کی خوشبو عطر ہر سو پھیلی ہوئی ہے جس سے اسلام و قرآن کے شیدائی لطف اندوز ہورہے ہیں۔
ایران میں بسنے والی سنی برادری کو 1979ء کے انقلاب کے شروع ہی سے امتیازی سلوک اور نا برابری کا سامنا کرنا ہے ۔ چنانچہ ہمیشہ مجلس شورا (پارلیمنٹ) میں اہل سنت کے بعض نمائندے اور متعدد سنی خطباء نے اس مسئلے پر حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ سنیوں کو کلیدی عہدوں سے دور […]
زاہدان-ایران (سنی آن لائن) ایرانی شہر زاہدان کی سنی علمائے کرام کی کمیونٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے برمہ (میانمار) میں جاری مسلمانوں کے قتل عام کی پرزورالفاظ میں مذمت کی۔
ایران، زاہدان(سنی آن لائن) ایرانی اہل سنت کے سب سے عظیم ترین دینی ادارہ دارالعلوم زاہدان کے سالانہ جلسہ دستاربندی و ختم صحیح بخاری بروز سوموار 27رجب (18جون 2012ء) کو اہل سنت زاہدان کی مرکزی عیدگاہ میں منعقد ہوگیا۔