زاہدان(سنی آن لائن)سینکڑوں سنی مسلمانوں نے جمعہ سولہ نومبر میں صہیونی ریاست اسرائیل کے غزہ پر حالیہ حملوں کے خلاف مظاہرہ کرکے فلسطینی مسلمانوں سے یکجہتی کا اظہارکیا۔ ’سنی آن لائن‘ کے نامہ نگار کے مطابق زاہدان شہر کے دیندار سنی مسلمانوں نے جامع مسجدمکی میں نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعد ’خیام‘ روڈ پر اسرائیل […]
ویسے تو پاکستانی حکام کی نااہلی کی وجہ سے اہلیانِ کراچی کیلیے بدامنی، لوٹ مار اور انتقامی قتل عام سی بات بن چکی ہے۔ لیکن گزشتہ چند دنوں سے سیاسی وجوہات کی بناپر انتقامی کارروائیوں نے فرقہ وارانہ رنگ اختیار کرلیاہے۔ مسئلے کی سنگینی اس وجہ سے بڑھ جاتی ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ […]
خاش/ایران(سنی آن لائن)ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالواحد مرادزہی ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان کے شہر خاش میں طویل علالت کے بعدشب جمعہ، آٹھ نومبر2012ء کو انتقال کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
ممتاز بلوچ عالم دین مرحوم قاضی عبداللہ ملازادہ کی ولادت ایرانی بلوچستان کے ضلع سرباز کی ’’ہیت‘‘ نامی بستی میں ہوئی۔ آپ کے والدمحترم “حاجی محمد” اور محترمہ والدہ “بی بی ہزاری” کا تعلق مذہبی اور دیندار گھرانوں سے تھا۔
تہران(سنی آن لائن) ایرانی دارالحکومت تہران میں سنی مسلمانوں کے بعض مرکزی نمازخانوں پر ’سکیورٹی پولیس‘ نے چھاپہ مارکر عیدالاضحی کی نماز واجتماع پر پابندی عائد کردی۔
ممتازسنی عالم دین، خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر زاہدان کی مرکزی عیدگاہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا: آمریت اور فردِواحد کی حکومت کا دور ختم ہوچکاہے۔ بیدار اقوام اب آمریت کی بیخ کنی پر کمربستہ ہوچکی ہیں۔
’النادی العربی‘ کی افتتاحی تقریب دارالعلوم زاہدان، ایران کے احاطے میں واقع جامع مسجدمکی میں گزشتہ جمعرات کو منعقد ہوئی ۔
ایران کے مغربی صوبہ کردستان سے تعلق رکھنے والی تین سنی طالبات کی تعلیم پرسکیورٹی اداروں نے پابندی عائدکرکے ان کی حاصل کردہ اسناد کی تسلیم سے انکارکیا ہے۔
حضرت عمرؓ بن خطاب کا عہدِ خلافت ہے۔ عمرؓ کسی شخص سے ایک گھوڑا خریدتے ہیں، اِس شرط پر کہ پسند آ گیا تو رکھ لیں گے، ورنہ واپس کر دیں گے۔
ممتازسنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کے متوقع سفرحج پر ایرانی سکیورٹی اداروں نے پابندی عائدکردی۔