زاہدان (سنی آن لائن) رمضان المبارک کی انتیسویں شب کے موقع پر تراویح میں ختم قرآن کی محفل زاہدان میں منعقد ہوگئی۔
دنیا کا ایک اصول ہے کہ کسی چیز کی حفاظت اور اسکو صحیح حالت میں برقرار رکھنے کے لئے برابر اس چیز کی دیکھ ریکھ کی جاتی ہے اوروقفہ وقفہ سے اس چیز میں اگرکمی پائی جاتی ہے تو مرمت اورٹھیک کیا جاتا ہے تاکہ وہ چیز دیرپا ثابت ہو اور ایک لمبے عرصے تک […]
ممتاز سنی عالم دین نے اسرائیل کو ایک ناجائز اور شیطانی ریاست یاد کرتے ہوئے کہا فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ جہاد ہی ہے۔
’آپریشن سائلنس‘ سے ٹھیک ایک سال پہلے کی بات ہے۔ مولانا عبدالرشید غازی شہید سے ملاقات کا شوق عرصے سے تنگ کررہا تھا۔
اعتکاف ایک ایسی مہتم بالشان عبادت ہے کہ انسان جس میں اپنے آپ کو مکمل طور اللہ کے دربار کے حوالے کردیتا ہے ،
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے رمضان المبارک کو اصلاح و تزکیہ کے لیے بہترین موقع یاد کرتے ہوئے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھانے کی تاکید کی۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے سولہ رمضان المبارک (تین جولائی دوہزار پندرہ) کے خطبہ جمعہ میں مساجد و مذہبی مقامات پر حملے کو انتہاپسندی کے مصداق یادکرتے ہوئے ایسے اقدامات کو شریعت اسلام کے خلاف قرار دیا۔
۱۳؍رجب سنہ ۱۴۳۶ھ، (۳؍مئی؍۲۰۱۵ء) اتوار کے روز نائب رئیس الجامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی محمدتقی عثمانی صاحب مدظلہم نے جامعۃ الرشید کراچی کی سالانہ تقریب میں شریک علماء و طلبہ اور دیگر معززین کے عظیم اجتماع سے بصیرت افروز خطاب فرمایا، جو افادہ عام کے لئے پیش ہے۔۔۔۔۔ (ادارہ البلاغ)
اسلامی دنیا میں عالم عرب اور عالم عرب میں مملک سعودیہ عربیہ کو مسلمانان عالم کے دلوں میں عقیدت و احترام کا امتیازی درجہ حاصل ہے،
تقریبا سات سال اس واقعے سے گزرچکاہے۔ مایہ ناز دینی ادارہ جامعة الرشید کے دورہ صحافت کے شرکا زورشور سے صحافت کے خدوخال اور اونچ نیچ سے واقفیت کی کوشش کررہے تھے۔ اپنے تجربہ کار اور انتہائی مخلص اساتذہ کی نگرانی و رہنمائی سے سیکھ رہے تھے اس ’وادی پرخار‘ میں کیسے قدم رکھا جائے اور […]