خطیب اہل سنت زاہدان نے پچیس ستمبر دوہزار پندرہ کے خطبہ جمعہ میں قرآن پر عمل اور اس کی تلاوت پر زور دیتے ہوئے ’قرآن سے دوری‘ کو مسلمانوں کے تمام مسائل کی بنیادی وجہ قرار دی۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں عیدالاضحی (چوبیس ستمبر دوہزار پندرہ) کے موقع پر ہزاروں فرزندانِ توحید سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے باہمی اتحاد اور فراخدلی کے مظاہرے کو وقت کا تقاضا قرار دیا۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اٹھارہ ستمبر دوہزار پندرہ کے خطبہ جمعہ میں عالم اسلام کے عمومی حالات کو افسوسناک یاد کرتے ہوئے یورپ کی جانب جانے والے تارکینِ وطن کی حالت زار کو ہلادینے اور چونکا دینے والی قرار دی۔
ہر سو پھیلے ہوئے اضطراب انگیز حالات، معاشرے اور حکومتی اداروں کا بگاڑ، سیاست و معیشت کی زبوں حالی اور دینی و اخلاقی انحطاط جیسے عوامل جو اس وقت ملک و ملت کو در پیش ہیں، اس پریشان کن صورتحال میں اصلاح حال کے لئے نگاہیں مدارس کی طرف اٹھتی ہیں کہ یہ مدارس صرف […]
ذو الحجہ کے مہینے سے متعلق اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر متعدد مخصوص اعمال عائد کیے ہیں، جن میں سے سب سے اہم ’حج ‘ہے، جس کی مناسبت سے اس مہینے کا نام ہی ذی الحجہ یا ذوالحجہ پڑ گیا یعنی حج والا مہینہ، اس کے علاوہ اس مہینے میں ایک خاص حکم ہیجانوروں […]
مولانا سید سلمان ندوی اور احقر فضیل احمد ناصری القاسمی کے نقطہ ہائے نظر رمضان المبارک ۱۴۳۶ھ میں ہمارے بے حد محترم حضرت مولانا سید سلمان ندوی زید مجدہم کا ایک دوصفحاتی مضمون بعنوان’’ترتیب وتدوین قرآن‘‘واٹس ایپ پر مطالعے کو ملا، لمبے لمبے مضامین واٹس ایپ اور فیس بک پردیکھ کر بڑی کڑھن ہوتی ہے۔
ایرانشہر(سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے شہر ایرانشہر سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید بزرگزادہ قضائے الہی سے انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے احادیث مبارکہ کی روشنی میں منافقوں کی بعض صفات کا تذکرہ کرتے ہوئے ’منافقت‘ کو مسلمانوں کے ایمان کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا۔
حمد و ستائش اس ذات کے لئے ہے جس نے اس کارخانہ عالم کو وجود بخشا اور درود و سلام اس کے آخری پیغمبر پر جنہوں نے دنیا میں حق کا بول بالا کیا الحمدللہ ربّ العالمین و الصلاۃ و السلام علی خاتم النبیین و علی آلہ و صحبہ اجمعین و علی کل من تبعھم […]
چابہار (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت مولانا عبدالحمید نے ایرانی حکام پر واضح کیاہے صوبہ سیستان بلوچستان کے مقامی باشندوں کو روزگار فراہم کرنا ان کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔