کوئٹہ+رحیم یارخان+دیوبند+کابل+جنوبی افریقا (سنی آن لائن)ایرانی اہل سنت کے ممتاز دینی ادارہ دارالعلوم زاہدان کے سینئر استاذ اور نائب مہتمم مولانا احمد رحمہ اللہ کے سانحہ انتقال کے بعد ایران کے علاوہ دنیا کے مختلف علمی وسیاسی حلقوں نے اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مہتمم دارالعلوم زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اور ایران کی […]
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے خطبہ جمعہ کے ایک حصے میں مولانا احمدنارویی کے سانحہ انتقال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: مولانا احمد رحمہ اللہ کے انتقال پرملال ایک جید ، متقی اور باعمل عالم دین کا انتقال تھا جس سے ہم سب کے دل افسردہ وغمزدہ ہوگئے لیکن اسلام کسی خاص فرد […]
ممتاز سنی عالم دین مولانا احمدناروئی رحمہ اللہ کی نمازجنازہ منگل اٹھارہ مارچ کو زاہدان کی مرکزی عیدگاہ میں ہزاروں افراد کی موجودگی میں ادا کی گئی۔
دارالعلوم زاہدان کے استاذالحدیث اور اہل سنت ایران کے رہنما مولانا احمد ناروئی آج سترہ مارچ دوہزارچودہ (15 جمادی الاولی) کو ظہر سے پہلے ایک سانحے میں انتقال کرگئے ہیں، انا للہ وانا الیہ راجعون۔
دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں واقع جامع مسجدمکی میں ایران کی مختلف جامعات و کالجوں سے تعلق رکھنے والے طلبا و طالبات کا سالانہ اجلاس جمعرات تیرہ مارچ دوہزار چودہ کو منعقد ہوگیا۔
محترم فاضل، علامہ احمدحسن حنفی بطالوی (پٹیالہ) کانپوری ان علماءکرام میں سے ہیں جو زیادہ سے زیادہ درس دینے اور لوگوں کو فائدے پہنچانے میں مشہور ہیں۔
’’مولانا ابوالکلام آزاد‘‘محترم فاضل ابوالکلام احمد بن خیرالدین کلکتوو (۱۱نومبر ۱۸۸۸ء ۔ ۲۲فروری ۱۹۵۸ء)۔ آپ مولانا ابوالکلام آزاد کے نام سے دنیا میں مشہور ہوئے، آپ کے والد نے آپ کا نام غلام محی الدین رکھاتھا۔ آپ اپنے وقت کے انتہائی ذہین لوگوں میں سے تھے، کلکتہ شہر میں پیدا ہوئے اور وہیں بلوغت کو […]
ایرانی اہل سنت کے سرکردہ عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے مکہ مکرمہ جانے والے تھے کہ انہیں روک دیاگیا۔
محترم فاضل علامہ اجمل بن محمود بن صادق بن شریف حنفی دہلوی جو حکیم حاذق اور ”حاذق الملک“ کے نام سے مشہور ہیں، فن طب میں ذہین اور ماہر طبیبوں میں سے ہیں۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ملک کے امور چلانے میں تمام ایرانی قومیتوں اور مذاہب کی شرکت پر زور دیتے ہوئے سیستان بلوچستان کے عوام کو اس صوبے کا سب سے بڑا سرمایہ قرار دیا۔