تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے نائب امیر، مدرسہ عربیہ کے شیخ الحدیث تبلیغی جماعت کے عظیم بزرگ اور استاد حضرت مولانا جمشید علی خاں مختصر علالت کے بعد جناح ہسپتال لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ چند دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
برصغیر میں امام الموحدین حضرت مولانا حسین علی رحمہ اللہ کی علمی و دینی خدمات کے بارے میں ہر خاص وعام کو علم ہے، لیکن شاید بہت کم لوگوں کو معلوم ہو کہ اس کے پڑوس میں واقع ایران کے طول وعرض میں بھی لاکھوں لوگ مولانا رحمہ اللہ کے چشمہ علم و معرفت سے […]
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایام حج کے موقع پر اس اہم فرض کے بعض مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے حج کو شرعی احکام کی مکمل تابعداری و پیروی کی مشق قرار دیا۔
سیرت نبوی کے مطالعے کی اہمیت کے بیان میں اس سے زیادہ اور کسی بات کی ضرورت نہیں ہے کہ اس میں انسانی افراد اور جماعتوں کے لیے وہ کامل اور سدابہار نمونہ ہے جس کو اسی لیے تیار کیا گیا تھا کہ فرزندان آدم ہر حال میں اس سے اپنے لیے رہنمائی اور ہدایت […]
حق جل شانہ نے جو عزت اور کرامت انسان کو عطا فرمائی ہے وہ کسی مخلوق کو نہیں دی، اپنی خاص صفات کمالیہ، علم و قدرت، سمع و بصر، تکلم و ارادہ کا مظہر اور تجلی گاہ بنایا،
شان نزول کی روایات اور سورتوں کی اندرونی شہادتیںکتب تفاسیر میں بعض اوقات ایک ہی سورت کے متعلق شان نزول کی بہت سی روایات مل جاتی ہیں۔
مدینہ منورہ آمد کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلے جو کام کیا وہ مسجد نبوی کی تعمیر تھی۔
ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے ایران کے مشرقی شہر زاہدان میں اپنے خطاب میں عالم اسلام کے آشفتہ حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مسلم حکام کو ایک نئے موقف اور حکمت عملی اپنانے کی دعوت دی۔
نماز تراویح سنت موکدہ ہے۔ (ہدایہ ۱؍۹۹۔ شرح نقایہ۱؍۱۰۴۔ کبیری،۴۰۰) اس کے سنت موکدہ ہونے کے بارے میں بہت سے اہل علم کے اقوال موجود ہیں۔
حدثنا یحیی بن بکیر قال: حدثنی اللّیث، عن عقیل، عن ابن شھاب، قال: اخبرنی سالم بن عبداللہ بن عمر ان ابن عمر رضی اللہ عنھما قال: سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول: «اذا رایتموہ فصوموا، و اذا رایتموہ فافطروا، فان غم علیکم فاقدروا لہ»۔ و قال غیرہ عن اللّیث: حدثنی عقیل و یونس: […]