آج : 31 October , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • فضلائے دارالعلوم زاہدان کے علاقائی اجتماع منعقد ہوگیا

    اشاعت : 31 10 2015 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کی مایہ ناز دینی درس گاہ، دارالعلوم زاہدان نے ایرانی بلوچستان کے ضلع زاہدان و میرجاوہ سے تعلق رکھنے والے اپنے فضلا کا پہلا علاقائی اجتماع منعقد کرالیا۔

    مزید...

  • کون تھے علامہ سیدقطب شہید رحمۃ اللہ علیہ؟

    اشاعت : ه.ش

    ان دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹوں پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے: ’وہ لوگ امریکی اور اسرائیلی اسلام چاہتے ہیں ایسا اسلام جس میں وضو کس طرح ٹوٹے اس کے بارے میں تو پوچھا جائے لیکن مسلمانوں کے سیاسی سماجی اقتصادی حالات کے بارے میں کچھ نہ پوچھا جائے…‘یہ جملے علامہ سید قطب […]

    مزید...

  • مولاناابوالحسن علی ندوی عربی زبان و ادب کے مشہور ادیب

    اشاعت : 29 10 2015 ه.ش

    مولانا ابولحسن علی ندوی مشہور عالم دین اور اسلامی اسکالر تھے۔ وہ علی میاں کے نام سے مشہور تھے۔

    مزید...

  • اسلامی علوم وثقاقت کا بین الاقوامی عظیم مرکز دارالعلوم وقف دیوبند

    اشاعت : ه.ش

    دارالعلوم کے بعد حکیم الاسلامؒ کے ساتھ طلبہ کی ایک بڑی تعداد اور قدیم ترین ملازمین جنہو ںنے جوانی کے بہترین لمحات ،جسمانی قوتیں اور ذہنی صلاحیتیں دارالعلوم دیوبند کی خدمت میںصرف کی تھیں دارالعلوم سے باہر آگئیں ،قدرت کو منظور تھا کہ دیوبند کی قدیم مرکزی جامع مسجد سے بھی قاسمیت کا وہ علمی […]

    مزید...

  • ایران: مولانا نقشبندی کے ساتھی بھی رہا ہوگئے

    اشاعت : 28 10 2015 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے شہر راسک کے خطیب اور ممتاز عالم دین کی رہائی کے بعد اب ان کے اکثر ساتھی بھی قید سے رہائی پاچکے ہیں۔

    مزید...

  • والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم

    اشاعت : 27 10 2015 ه.ش

    اللہ رب العزت نے انسانوں کو مختلف رشتوں میں پرویا ہے ،ان میں کسی کو باپ بنایا ہے تو کسی کو ماں کا درجہ دیا ہے اور کسی کوبیٹا بنایا ہے تو کسی کو بیٹی کی نسبت عطا کی ہے، غرض ر شتے بنا نے کے بعد اللہ تعالی نے ان کے حقوق مقر ر […]

    مزید...

  • حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے باعزت موت کو ذلت پر ترجیح دی

    اشاعت : 26 10 2015 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے واقعہ کربلا کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تئیس اکتوبر دوہزار پندرہ کے خطبہ جمعہ میں شہادت حسین رضی اللہ عنہ کو باعزت موت قرار دیا۔

    مزید...

  • مولانا ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ کے ملی افکار

    اشاعت : 19 10 2015 ه.ش

    قومی ضمیر پر موت طاری ۱۹۶۷ء کے افسوس ناک المیہ سے مولانا پر جو اثر ہوا، اس نے ان کی زبان حق ترجمان سے بہت کچھ کہلوایا، اس وقت مولانا رحمہ اللہ کی زبان سے جو جملے ادا ہوئے، آج ان کی معنویت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، اس وقت عالم عربی ہی نہیں خود […]

    مزید...

  • امیر شریعت مولانا سید نظام الدین کا انتقال

    اشاعت : 18 10 2015 ه.ش

    امیر شریعت بہار اڑیسہ وجھارکھنڈ و جنرل سکریٹر ی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ حضرت مولانا سید نظام الدین صاحب ؒکا انتقال آج مورخہ ۱۷؍ اکتوبر ۲۰۱۵ء؁ روز سنیچر کو مغرب کی نماز کے کچھ ہی دیر بعدانتقال ہو گیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔

    مزید...

  • محرم کی عزاداری میں مذہبی مقدسات کی توہین نہ کی جائے

    اشاعت : 17 10 2015 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے سولہ اکتوبر دوہزار پندرہ کے خطبہ جمعہ میں محرم الحرام کی آمد اور اہل تشیع کی جانب سے عزاداری کے اہتمام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ان مجالس میں مذہبی مقدسات کی عدم توہین پر زور دیا۔

    مزید...

    • صفحه 31 از 70 قبلی 1 … 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 … 70 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر