اہل سنت ایران کی ممتاز دینی وسیاسی شخصیت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اہل سنت کی آبادی بڑھنے کے حوالے سے بعض شیعہ علما کے دعووں کی تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور اشتعال انگیز قرار دیا۔
سیاست ہو یا علوم اسلامیہ، جہاد ہو یا دعوت و اصلاح معاشرہ، پھر علوم دینیہ میں تفسیر ہو یا حدیث، فقہ ہو یا صرف ونحو، سیاست کا تعلق پاکستان سے متعلق ہو یا دنیا کے کسی اور حصے سے، سب میں وہ پیش پیش ہیں بلکہ امام کی حیثیت رکھتے ہیں۔
بیداری کا وقت (۳) دجال کی طاقت:دجال کی معاون قوتوں اور اس کے پاس موجود شیطانی طاقتوں سے آگاہی ہمیں درج ذیل احادیث سے ملتی ہے:
تین ضمنی سوالاتدجال کون ہے؟ کے ضمن میں چند ذیلی سوالات جنم لیتے ہیں۔ ان کو حل کیے بغیر دوسرے سوال کی طرف جانا قبل از وقت ہوگا۔ وہ ذیلی سوالات کچھ یوں ہوسکتے ہیں:
ایرانی صوبہ کردستان کے صدرمقام سنندج کے مرکزی خطیب و امام ’ماموستا حسام الدین مجتہدی‘ ہفتہ چھبیس اپریل کو تہران میں انتقال کرگئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ایرانی اہل سنت کے ممتاز رہ نما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اعتدال ومیانہ روی کو ایران کے لیے اہم ترین ضرورت یادکرتے ہوئے سیستان وبلوچستان کے عوام کو افراط وانتہاپسندی سے بیزار قرار دیا۔
محترم عالم، فقیہ وقت مولانا اشرف علی بن عبدالحق حنفی تھانوی بڑے ممتاز و اعظم، اپنی فضیلت اور بزرگی میں مشہور تھے۔
زاہدان(سنی آن لائن)دارالعلوم زاہدان کے ہونہار طالب علم حامد ریگی (کبدانی) کی لاش سترہ دنوں کے بعد خاش شہر کے قریب سے برآمد ہوگئی ہے۔
ممتاز سنی عالم دین مولانا عبدالحمید نے ایرانی سرحدی محافظین کی رہائی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے مغوی اہلکاروں کی رہائی عوامی ثالثی اور قرآن پاک کے احترام سے ممکن ہوئی۔
زاہدان (سنی آن لائن)چار ایرانی مغوی اہلکار رہائی کے بعد آج دوپہر سیستان بلوچستان کے صدرمقام زاہدان پہنچ گئے جہاں متعدد سماجی وسرکاری شخصیات نے ان کا استقبال کیا۔