• سب کو ظلم وگناہ کی ریشہ کنی کیلیے محنت کرنی چاہیے

    اشاعت : 14 04 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ کا آغاز قرآنی آیت: ’’والمؤمنون و المؤمنات بعضھم اولیاء بعض۔۔‘‘، [توبہ: 71-72] کی تلاوت سے کرتے ہوئے کہا: ہرمسلمان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ حسب استطاعت گناہ، ظلم اور منکرات کا راستہ روک دے، امربالمعروف ونہی عن المنکر […]

    مزید...

  • ’اسلام دینِ فطرت ہے؛ ظاہروباطن کی سلامتی یقینی بناتاہے‘

    اشاعت : 09 04 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے حالیہ خطبہ جمعہ کیدوران قرآنی آیت: ’’واللہ یدعوا اِلیٰ دارالسلام ویہدی من یشاء اِلیٰ صراط مستقیم‘‘ کی تلاوت کے بعد زوردیتے ہوئے کہا: اسلام ظاہر و باطن کی سلامتی و پاکی پر زور دیتاہے، اسلام کی راہ فطرت کی راہ ہے اور […]

    مزید...

  • اہل سنت کی نماز برداشت نہ کرنا کسی قوم کیلیے شرم کی بات ہے

    اشاعت : 01 04 2012 ه.ش

    ممتازسنی عالم دین مولاناعبدالحمید اسماعیلزہی نے اپنے خطبہ جمعہ کے دوران ’یوم اسلامی جمہوریہ‘ کے قومی دن کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: 1979ء کے عوامی انقلاب کے بعد اکتیس مارچ 1980ء کو ایرانی قوم نے ریفرنڈم میں شرکت کرکے ’اسلامی جمہوریہ‘ کے حق میں ووٹ ڈالا۔ جمہوریت کا مطلب ہے اکثریت حکومت منتخب کرے […]

    مزید...

  • نبی اکرم اورصحابہ کی سیرت واخلاق کیوجہ سے دنیا میں اسلام پھیل گیا

    اشاعت : 31 03 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے سورت آل عمران 133 تا136 کی تلاوت سے اپنے خطاب کا آغازکرتے ہوئے انسانی زندگی میں اسلام کی رو سے اخلاق کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اسلام کو ظاہری و باطنی پاکیزگی کا دین قرار دیا۔

    مزید...

  • ’تاریخ گواہ ہے ’انصاف‘ ظلم کوشکست دیتاہے‘

    اشاعت : 20 03 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ(سولہ مارچ 2012ء) کا آغاز قرآنی آیت: ’’فما اتیتم من شی فمتاع الحیاۃ الدنیا وما عنداللہ خیروأبقی للذین آمنوا و علی ربہم یتوکلون‘‘ [شوری:36-37] کی تلاوت سے کرتے ہوئے حسن اخلاق کو صدراسلام کے مسلمانوں کی کامیابی کا راز […]

    مزید...

  • اسلام بھائی چارہ، عزت، برابری اور اخلاقیات کا دین ہے

    اشاعت : 12 03 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں قرآنی آیت: ’’وان ھذا صراطی مستقیما فاتبعوہ‘‘ [الانعام:153]کی تلاوت سے خطاب کا آغاز کرتے ہوئے اسلام کے مقام اور مسلمانوں کیلیے اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

    مزید...

  • تائب قومیں اللہ تعالی کے عذاب سے بچ جاتی ہیں

    اشاعت : 26 02 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے کا آغاز قرآنی آیت: ’’و توبوا الی اللہ جمیعا ایہا المؤمنون لعلکم تفلحون‘‘ کی تلاوت سے کرتے ہوئے کہا: جو قومیں ہمیشہ اللہ کی طرف رجوع کرتی ہیں اور توبہ و استغفار کیا کرتی ہیں، اللہ رب العزت کے […]

    مزید...

  • ’نامزد امیدواروں کومحدود کرنے سے ووٹرزکی تعداد کم ہوگی‘

    اشاعت : 19 02 2012 ه.ش

    ایرانی اہل سنت کے ممتاز رہنما شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے حالیہ خطبہ جمعہ کیدوران آنے والے ایران کے پارلمانی انتخابات کو گزشتہ انتخابات سے کئی جہات سے مختلف قرار دیا۔

    مزید...

  • شام میں شہریوں کا قتل عام بندہونا چاہیے

    اشاعت : 15 02 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اسماعیلزہی نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ کے دوسرے حصے میں شام میں جاری بحران کو ’انسانی المیہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا: جو کچھ شام میں ہورہاہے اور اب تک ہزاروں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، یہ ایک انسانی المیہ ہی ہے۔ اس […]

    مزید...

  • شیخ الاسلام: اتحاد عمل سے حاصل ہوتاہے نعروں سے نہیں

    اشاعت : ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے حالیہ خطبہ جمعے کے دوران ’اتحاد‘ و یکجہتی کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وحدت و اتحاد کو خاتم الانبیاء محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کے عظیم نتائج میں سے قرار دیا۔

    مزید...