آج : 26 May , 2014
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مولانا عبدالحمید: ترکِ گناہ ایمان کا پہلا درجہ ہے

    اشاعت : 26 05 2014 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اللہ رب العزت کی عبادت پر زور دیتے ہوئے ترک گناہ کو ایمان کا پہلا درجہ اور سب سے اونچی عبادت قراردیا۔

    مزید...

  • مولانا محمدیوسف: انسان کی گمراہی جنات وشیاطین کی اولین ترجیح ہے

    اشاعت : 20 05 2014 ه.ش

    جامعہ عثمانیہ رحیم یارخان پاکستان کے مہتمم وشیخ الحدیث مولانا محمدیوسف دامت برکاتہم نے زاہدان میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا: جنات اور شیاطین کی تمام کوششوں کا مقصد انسان کو گمراہ کرنا اوراسے درست راستے سے ہٹانا ہے اور لوگوں میں کاہن وعامل ان کی نمائندگی کررہے ہیں۔

    مزید...

  • قرآن وسنت کی تعلیمات میانہ روی اور معاشرے کی اصلاح کی راہ پرہیں

    اشاعت : 11 05 2014 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے شرعی احکام کے بعض فوائد اور خصوصیات پر روشنی ڈالتے ہوئے قرآن وسنت کے احکامات کو اعتدال اور معاشرے کی اصلاح کی راہ پر قرار دیا۔

    مزید...

  • صحیح عقیدہ وایمان سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں ہے

    اشاعت : 05 05 2014 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اسلام میں توحید کی اہمیت اور مقام پر روشنی ڈالتے ہوئے درست عقیدہ اور ایمان کو سب سے بڑی نعمت قرار دیا۔

    مزید...

  • شیخ الاسلام: جھوٹ اور الزام تراشی اسلام میں سخت مذموم ہے

    اشاعت : 30 04 2014 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے معاشرے میں جھوٹ اور الزام تراشی کے عام ہونے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا: اسلام بہتان لگانے اور الزام تراشی کے سخت خلاف ہے۔

    مزید...

  • صحابہ کرام کا احسان تمام مسلمانوں پر ہے

    اشاعت : 21 04 2014 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے یوم وفات صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے موقع پر ابوبکرصدیق ودیگر جلیل القدر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو تمام مسلمانوں کے محسن قرار دیا۔

    مزید...

  • اسلام نے انسانی حقوق پر بہت زور دیاہے

    اشاعت : 14 04 2014 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اسلام کو جامع اور ہمہ جہت دین قرار دیتے ہوئے کہا: اسلام ایک عظیم دین ہے جو زندگی کے تمام شعبوں کے لیے ہدایات کے حامل ہے اور انسانی حقوق پر بہت زور دیتاہے۔

    مزید...

  • مومن کا سب سے بڑا سرمایہ ’ایمان‘ ہے

    اشاعت : 31 03 2014 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں ایمان کو کسی بھی شخص کا سب سے اہم اور بڑا سرمایہ قرار دیتے ہوئے سچے مومنوں کی بعض صفات پر روشنی ڈالی۔

    مزید...

  • ’افراد کے انتقال سے دین کے کاموں میں خلل نہیں آئے گا‘

    اشاعت : 23 03 2014 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے خطبہ جمعہ کے ایک حصے میں مولانا احمدنارویی کے سانحہ انتقال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: مولانا احمد رحمہ اللہ کے انتقال پرملال ایک جید ، متقی اور باعمل عالم دین کا انتقال تھا جس سے ہم سب کے دل افسردہ وغمزدہ ہوگئے لیکن اسلام کسی خاص فرد […]

    مزید...

  • شیخ الاسلام: صحابہ کرام سے محبت رسول اللہ ﷺ سے محبت ہے

    اشاعت : 17 03 2014 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے قرآن وسنت کی روشنی میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی شناخت ومعرفت پر زور دیتے ہوئے ان سے پیار ومحبت کو درحقیقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت قرار دیا۔

    مزید...

    • صفحه 51 از 72 قبلی 1 … 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 … 72 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر