آج : 26 September , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • برازیل کی عدالت کا یوٹیوب کو گستاخانہ فلم ہٹانے کا حکم

    اشاعت : 26 09 2012 ه.ش

    ساوٴپالو(ایجنسیاں) برازیل کی ایک عدالت نے یوٹیوب کو دس دن کے اندر گستاخانہ فلم کا ٹریلر اپنی ویب سائٹ سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔

    مزید...

  • دمشق:شامی انٹیلی جنس کی فلسطینی شاخ میں زوردار دھماکا

    اشاعت : ه.ش

    دبئی (العربیہ ڈاٹ نیٹ) دمشق میں شامی انٹیلی جنس کی فلسطینی شاخ میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • مسجد نبوی کے نئے توسیعی ماسٹر پلان کا افتتاح

    اشاعت : 25 09 2012 ه.ش

    ریاض (العربیہ ڈاٹ نیٹ) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سوموار کے روز مدینہ منورہ پہنچے جہاں انہوں نے مسجد نبوی کے بڑے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔

    مزید...

  • طالبان کی لاشوں کی بے حرمتی، امریکی فوجیوں کے کورٹ مارشل کا اعلان

    اشاعت : ه.ش

    واشنگٹن(جیو نیوز) پینٹاگون نے افغانستان میں طالبان کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والے دو امریکی فوجیوں کے کورٹ مارشل کا اعلان کردیا ہے۔

    مزید...

  • ایران میں گوگل سرچ اور جی میل تک رسائی بلاک

    اشاعت : ه.ش

    تہران (العربیہ ڈاٹ نیٹ) ایران نے سوموار سے گوگل کی مقبول اور نسبتاً محفوظ سروس جی میل تک رسائی بلاک کردی ہے۔

    مزید...

  • سیلاب سے چار سو ہلاک، پینتالیس لاکھ متاثر

    اشاعت : ه.ش

    اسلام آباد (بی بی سی) پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب سے ملک بھر میں چار سو کے لگ بھگ افراد ہلاک جب کہ تقریباً پینتالیس لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان:طالبان کے حملے،نیٹوفوجی ہلاک، متعددآئل ٹینکرزجلادیئے گئے

    اشاعت : 24 09 2012 ه.ش

    کابل ( جنگ نیوز) مشرقی افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں کے حملوں میں نیٹو کا ایک فوجی ہلاک ہوگیا۔

    مزید...

  • گستاخانہ فلم، برازیل میں عیسائیوں اور یہودیوں کا احتجاج، بنگلہ دیش میں ملک گیر ہڑتال

    اشاعت : ه.ش

    ڈھاکا(ایجنسیاں) گستاخانہ فلم اورخاکوں کیخلاف سوئٹزر لینڈ‘ فرانس‘ جرمنی ‘سعودی عرب ‘ ایران ‘ ہانگ کانگ اور جنوبی امریکہ میں مظاہرے جاری ہیں۔

    مزید...

  • ‘‘انصار القدس’’ نامی گروپ کا سیناء میں آٹھ اسرائیلی فوجیوں کے قتل کا دعویٰ

    اشاعت : ه.ش

    قاہرہ (مرکز اطلاعات فلسطین) مصرکے جزیرہ نما سیناء میں سرگرم ‘‘انصار بیت المقدس’’ نامی ایک مسلح گروپ نے مقبوضہ فلسطین اور مصرکی سرحد پرتعینات اسرائیل کے آٹھ فوجیوں کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

    مزید...

  • امریکا عربوں سے متعلق پالیسی تبدیل کرے: صدر مرسی

    اشاعت : ه.ش

    قاہرہ )العربیہ ڈاٹ نیٹ( مصر کے صدر محمد مرسی نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ عرب دنیا کے بارے میں اپنی پالیسی تبدیل کرے، ان کے ساتھ از سر نو تعلقات قائم کرے اور مصر کے ساتھ بھی اتحاد کے لیے نئے سرے سے معاہدہ قائم کرے۔

    مزید...

    • صفحه 418 از 586 قبلی 1 … 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر