آج : 5 January , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • کراچی: فائرنگ سےپولیس افسرسمیت 14افراد ہلاک

    اشاعت : 05 01 2013 ه.ش

    شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سنی تحریک کے یونٹ انچارج اور پولیس کی اسپیشل برانچ کے انسپکٹر سمیت11 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ،3افراد کی بوری بند لاشیں ملیں،2 کی شناخت کرلی گئی۔

    مزید...

  • گیارہ سال بعد پاکستانی فوج کے نظریے میں تبدیلی

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان میں بری فوج کی جانب سے جنگی تیاری اور استعداد کار کے جائزے کے لیے جاری کی جانے والی سالانہ ’گرین بک‘ میں اس مرتبہ ایک نئے باب کا اضافہ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔

    مزید...

  • ممبئی:جھگیوں میں خوفناک آگ، 100 سے زائد گھر خاکستر

    اشاعت : ه.ش

    ممبئی میں جھگیوں میں خوفناک آگ لگ گئی۔آگ سے 100 سے زائد گھر جل کے خاکستر ہوگئے۔

    مزید...

  • جنوبی وزیرستان : امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں ملا نذیر جاں بحق

    اشاعت : 03 01 2013 ه.ش

    غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ  ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ملا نذیر 8 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • افغان طالبان نے امریکی انخلاء کو ویت نام کے مشابہ قرار دے دیا

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان کے طالبان مزاحمت کاروں نے امریکی فوج کے انخلاء کو سن انیس سو ستر کے عشرے میں ویت نام سے انخلاء کے مشابہ قرار دے دیا ہے اور اسے اپنی علانیہ فتح قرار دیا ہے۔

    مزید...

  • شام: پیٹرول پمپ پر فضائی حملہ، متعدد شہید

    اشاعت : 02 01 2013 ه.ش

    شام میں حکومت مخالف کارکنوں کا کہنا ہے کہ دارالحکومت دمشق میں ایک پیٹرول پمپ پر فضائی حملے کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • شام کے ایک جرنیل سمیت متعدد اعلیٰ فوجی افسر منحرف

    اشاعت : ه.ش

    شام کے ایک جنرل سمیت قریباً بیس فوجیوں پر مشتمل ایک گروپ منحرف ہو کر ترکی کے سرحدی صوبے حاتے میں پہنچ گیا ہے۔

    مزید...

  • اخوان کے مرشد عام و ایرانی صدر یہودمخالفین میں سرفہرست

    اشاعت : ه.ش

    امریکا میں قائم سائمن وائزنتھال سنٹر نے یہود مخالف سیاسی شخصیات کی ایک فہرست جاری کی ہے۔ اس میں مصر کی سب سے بڑی مذہبی،سیاسی جماعت اخوان المسلمون کے مرشد عام محمد بدیع اور ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا نام سرفہرست ہے۔

    مزید...

  • امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

    اشاعت : ه.ش

    امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کو طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

    مزید...

  • ‘عراق میں عرب بہاریہ کا اعادہ نوشتہ دیوار ہے’

    اشاعت : ه.ش

    عراق میں اہل تشیع کے ایک سخت گیر رہنُماء مقتدی الصدر نے وزیر اعظم نوری المالکی کو خبردار کیا ہے کہ ملک عرب بہاریہ کی طرز تبدیلی نوشتہ دیوار ہے۔ مقتدی الصدر نے نوری المالکی کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ان کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 395 از 586 قبلی 1 … 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر