آج : 27 December , 2012
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مصر: ریفرنڈم میں کامیابی کے بعدصدر مرسی نے اسلامی دستور پر دستخط کر دیئے، اقتصادی اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان

    اشاعت : 27 12 2012 ه.ش

    مصرکے نئے دستور پر ہونے والے ریفرنڈم میں کامیابی کے بعدصدر مرسی نے ملک کے نئے اسلامی دستور کے مسودے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد یہ باقاعدہ اسلامی قانون کی شکل اختیار کرگیا۔

    مزید...

  • آئین سے مصر میں جمہوری نظام کی راہ ہموار ہو گی:صدر مرسی

    اشاعت : ه.ش

    مصر کے صدر محمد مرسی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی نگرانی میں ریفرینڈم کا شفاف انداز میں انعقاد کیا گیا ہے اور اس میں منظورشدہ آئین سے ملک میں جمہوری نظام کے قیام کی راہ ہموار ہوگی۔

    مزید...

  • شام : ملٹری پولیس کے سربراہ بشار الاسد حکومت سے منحرف ، ترکی چلے گئے

    اشاعت : ه.ش

    شام میں ملٹری پولیس کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل عبد العزیزجاسم الشلال صدر بشار الاسد کی حکومت سے منحرف ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • بزرگ سیاستدان پروفیسر غفور احمد چل بسے

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے بزرگ سیاستدان اور جماعتِ اسلامی کے نائب امیر پروفیسر غفور احمد کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔

    مزید...

  • کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی حکومت کو مشروط جنگ بندی کی پیشکش

    اشاعت : ه.ش

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت کو مشروط جنگ بندی کی پیشکش کردی ۔

    مزید...

  • شامی فوج کا صوبہ حماہ میں بیکری پر حملہ، 300 جاں بحق

    اشاعت : 24 12 2012 ه.ش

    شام کے وسطی صوبے حماہ کے قصبے حلفایا میں سرکاری فوج نے ایک بیکری پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں قریباً تین سو افراد شہید اور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • افغانستان میں امریکی فوجی قافلے پرحملے10 اہلکارہلاک،طالبان

    اشاعت : ه.ش

    افغانستان میں طالبان کے دو مختلف حملوں میں 10 اتحادی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • افغان خاتون پولیس اہلکار کی فائرنگ، نیٹو کا سویلین ایڈوائزر ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    کابل میں خاتون پولیس اہلکار نے نیٹو کے غیر ملکی سویلین ایڈوائزر کوفائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔

    مزید...

  • کوئلے کی کان میں دھماکا، سات کان کن ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے قبائلی علاقے اورکزئی ایجنسی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے سات کان کن ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • ترکی میں پیٹریاٹ میزائلوں کی تنصیب صرف دفاع کے لیے ہے:نیٹو

    اشاعت : ه.ش

    معاہدۂ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو کا کہنا ہے کہ ترکی میں دفاعی مقاصد کے لیے پیٹریاٹ میزائل نظام کی تنصیب کی جارہی ہے اور اس کا نوفلائی زون کے قیام یا کسی جارحانہ آپریشن سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

    مزید...

    • صفحه 398 از 586 قبلی 1 … 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر