آج : 13 January , 2013
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • ’تیل سمگلرز پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ المناک ہے‘

    اشاعت : 13 01 2013 ه.ش

    ممتاز سنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جائزاشیاء کے اسمگلرز پر فائرنگ کے واقعات کو المناک قرار دیتے ہوئے ملک کی ابتر معاشی صورتحال کو مدنظر رکھ کر ایرانی حکام اور سکیورٹی اداروں کو چشم پوشی و احتیاط کا مشورہ دیا۔

    مزید...

  • شامی صدر کا عبوری حکومت میں کوئی کردار نہیں ہو گا: الاخضر الابراہیمی

    اشاعت : 12 01 2013 ه.ش

    اقوام متحدہ اور عرب لیگ کے شام کے لیے مشترکہ امن ایلچی الاخضر الابراہیمی نے کہا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد کا ملک کی عبوری حکومت میں کوئی کردار نہیں ہو گا۔

    مزید...

  • پاکستان دھماکوں سے گونج اٹھا، درجنوں شہری جاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ, تجارتی مرکز کراچی اور صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع سوات میں بم دھماکوں اور فائرنگ سے 120 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔

    مزید...

  • شاہ عبداللہ کا تاریخی فرمان، 30 خواتین شوریٰ کونسل کی ارکان مقرر

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے جمعہ کو ایک تاریخی حکم نامہ جاری کیا ہے۔اس کے تحت خواتین کو بھی شاہ کی شوریٰ کونسل کا رکن بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

    مزید...

  • افغان فوج اس سال ملک کاکنٹرول سنبھال لے گی،اوباما

    اشاعت : ه.ش

    امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ افغان فوج اس سال پورے ملک کاکنٹرول سنبھال لیگی، القاعدہ کو افغان جنگ سے شدیدنقصان پہنچایا، القاعدہ دوبارہ افغانستان سے امریکاپرحملے نہیں کرسکتی۔

    مزید...

  • گوانتانامو جیل کے خلاف وائٹ ہاوٴس کے باہر احتجاج

    اشاعت : ه.ش

    امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں انسانی حقوق کی تنظیم نے گوانتانومو بے جیل کے خلاف احتجاج کیا اور اسے بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

    مزید...

  • جنوبی ایران کے ممتازعالم دین دارالعلوم زاہدان میں

    اشاعت : 08 01 2013 ه.ش

    ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کے نامور عالم دین شیخ محمدعلی امینی پانچ جنوری کی شام دارالعلوم زاہدان پہنچے جہاں دو دن قیام کے دوران انہوں نے طلبہ اور اساتذہ سے خطاب کیا۔

    مزید...

  • بشار الاسد کی تقریر قذافی کے آخری خطاب کا چربہ تھی: ڈیلی ٹیلیگراف

    اشاعت : ه.ش

    برطانوی اخبار ‘ڈیلی ٹیلیگراف’ نے شامی صدر بشار الاسد کے حالیہ خطاب کو مقتول لیبی رہنما کرنل معمر القذافی کے اقتدار خاتمے سے پہلے کی تقریر سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ بشار الاسد نے بھی اپنے مخالفین کے لئے وہی تعبیرات اور الفاظ استعمال کئے ہیں جو کرنل قذافی نے اپنی آخری تقاریر میں […]

    مزید...

  • شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں آٹھ افرادجاں بحق

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون طیارے نے عسکریت پسندوں کے کمپاؤنڈ پر میزائل فائر کیے جس میں کم از کم آٹھ عسکریت پسند جاں بحق اور چار زخمی ہوئے۔

    مزید...

  • سعودی وزیرخارجہ کا عراق کو فرقہ وارانہ انتہا پسندی پر انتباہ

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ سعودالفیصل نے عراق میں گذشتہ دوہفتوں سے وزیراعظم نوری المالکی کی حکومت کے خلاف اہل سنت کے جاری احتجاجی مظاہروں کے بعد فرقہ وارانہ انتہا پسندی پر انتباہ کیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 393 از 586 قبلی 1 … 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 … 586 بعدی

تازه ترین

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
12 09 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
09 09 2026
حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
02 09 2026
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان
ہم اتحاد کے نعرے کو قبول نہیں کرتے؛ اتحاد عملی ہونی چاہیے
30 08 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاک سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچے سمیت دو فلسطینی جان سے گئے
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے
24 08 2026
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • “پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں
  • لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا
  • ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
  • حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ
  • مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر