آج : 14 January , 2016
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • کوئٹہ میں پولیو سینٹر کے قریب دھماکا، 14 ہلاک

    اشاعت : 14 01 2016 ه.ش

    نواحی علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیو مركز كے باہر خودكش حملے میں 14 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 36 افراد زخمی ہوگئے جب کہ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

    مزید...

  • ترکی میں پولیس اسٹیشن پر بم حملہ، 39 افراد زخمی

    اشاعت : ه.ش

    استنبول کے بعد ترکی کے صوبے دیار باقر میں بھی بم دھماکے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 39 افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • چند سالوں میں اسلام امریکا کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا، تحقیق

    اشاعت : ه.ش

    اسلام دنیا کے مختلف غیر مسلم ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور تمام تر منفی پروپیگنڈا کے باوجود لوگ اب بھی اپنی زندگی میں تمام مسائل کا حل اسلام میں تلاش کرتے نظر آرہے ہیں اسی لیے ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر مسلمانوں کی تعداد اسی طرح بڑھتی رہی […]

    مزید...

  • افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب خود کش حملہ، 6 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب خود کش حملے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

    مزید...

  • شام میں غذائی قلت کے باعث سیکڑوں افراد کی موت کا خدشہ ہے، اقوام متحدہ

    اشاعت : 13 01 2016 ه.ش

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ خانہ جنگی سے متاثرہ ملک شام میں غذائی اجناس کی قلت کے بحران میں شدت آتی جارہی ہے جس کے باعث سیکڑوں افراد کے کی زندگی موت کے دھانے پر ہے۔

    مزید...

  • بغداد دھماکوں سے لرز گیا، کم ازکم 51 افراد ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں مسلح افراد کے ایک شاپنگ مال پر حملے میں 18 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی سکیورٹی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ مال پر دھاوا بولنے والے حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

    مزید...

  • استنبول دھماکے میں 9 جرمن شہریوں سمیت 10 ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    ترکی کے شہر استنبول کے مرکزی سیاحتی مقام سلطان احمد اسکوائر پر دھماکے کے نتیجے میں 9 جرمن شہریوں سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • شامی فوج کا محاصرہ، مضایا میں بھوک اور موت کے ڈیرے

    اشاعت : ه.ش

    شامی فوج اور اس کی اتحادی ملیشیا حزب اللہ کے محاصرے کا شکار قصبے مضایا میں خوراک اور طبی امداد کے انتظار میں مزید پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں

    مزید...

  • روسی طیاروں کی شام میں بمباری سے 60 افراد جاں بحق

    اشاعت : 11 01 2016 ه.ش

    روسی طیاروں کی شام میں عمارت پر فضائی حملے کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • گوادر بندرگاہ منصوبے کا مکمل اختیار بلوچستان کو دیں

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کی اکثر چھوٹی بڑی سیاسی جماعتوں کے ایک اجلاس میں حکومت سے گوادر کی بندرگاہ کے منصوبے کا مکمل اختیار فوری طور پر بلوچستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

    مزید...

    • صفحه 233 از 587 قبلی 1 … 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 … 587 بعدی

تازه ترین

امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
01 11 2026
مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر