آج : 26 December , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • پاکستان اور افغانستان میں شدید زلزلہ، ’درجنوں زخمی‘

    اشاعت : 26 12 2015 ه.ش

    پاکستان، بھارت اور افغانستان میں جمعے کی رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

    مزید...

  • مسجد حرام میں معتمرین کے لیے 30 جدید سروسز کا تحفہ

    اشاعت : ه.ش

    سعودی عرب کی حکومت حج بیت اللہ اور عمرہ کی سعادت کے لیے دنیا کے کونے کونے سے آنے والے اللہ کے مہمانوں کی سہولت کی خاطر جہاں مسجد_حرام کی توسیع کے ایک تاریخی منصوبے پر کام کررہی ہے وہیں معمترین کے لیے سال بھر کے دوران تیس جدید سہولیات کی فراہمی کا بھی پیکج […]

    مزید...

  • ہلمند کا ضلع سنگین طالبان کے’مکمل قبضے‘ میں

    اشاعت : 24 12 2015 ه.ش

    افغانستان سے اطلاعات ہیں کہ کئی دن سے جاری شدید لڑائی کے بعد افغان صوبے ہلمند کے جنوبی قصبہ سنگین پر اب طالبان کا مکمل قبضہ ہے۔طالبان نے ہلمند کے ضلع سنگین کے مرکز پر قبضہ کر لیا ہے۔

    مزید...

  • وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ مستعفی

    اشاعت : ه.ش

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلٰی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ مستعفی ہوگئے ہیں۔

    مزید...

  • لندن ایئرپورٹ پر برطانوی مسلم خاندان کو امریکا جانے سے روک دیا گیا

    اشاعت : ه.ش

    امریکا میں ڈزنی لینڈ کی سیر کے لیے جانے والے برطانوی مسلم خاندان کو لندن کے ایئرپورٹ پر حکام نے فلائٹ میں سوار ہونے سے روک دیا۔

    مزید...

  • روس کے فضائی حملوں میں’200 شامی شہری ہلاک ہوئے‘

    اشاعت : 23 12 2015 ه.ش

    انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ روس کی جانب سے شام میں کی جانے والے فضائی کارروائیوں میں کم سے کم 200 عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوجیوں نے گاڑی میں سوار فلسطینی لڑکی اتارنے کے بعد اغوا کرلی

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں حوارہ فوجی چوکی کے قریب سے گذرنے والی ایک گاڑی پر اسرائیلی فوجیوں نے حملہ کرکے اس میں سوار ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لے لیا ہے۔

    مزید...

  • افغانستان میں بگرام ایئربیس کے قریب خودکش حملے میں 5 نیٹوفوجی ہلاک

    اشاعت : 22 12 2015 ه.ش

    بگرام ایئربیس کے قریب نیٹو اور افغان فورسز کے مشترکہ گشت پر خود کش حملے کے نتیجے میں نیٹو کے 5 فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • ٹرمپ کے دفتر کے باہر با جماعت نماز کا اہتمام

    اشاعت : ه.ش

    امریکا میں آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شمولیت کے لیے کوشاں متنازع سیاست دان ڈونلڈ ٹرمپ جہاں مسلمانوں کے خلاف اپنے اشتعال انگیز بیانات پر قائم ہیں وہاں امریکا میں ان کے خلاف مسلمان کمیونٹی کے غم وغصے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

    مزید...

  • ہندو انتہاپسندوں نے بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے کے لئے پتھر پہنچانے شروع کردیئے

    اشاعت : ه.ش

    بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کے لئے پتھر پہنچانے شروع کردیئے ہیں ۔

    مزید...

    • صفحه 237 از 587 قبلی 1 … 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 … 587 بعدی

تازه ترین

امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
01 11 2026
مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
29 10 2026
ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
24 10 2026
خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں
20 10 2026
فرانس میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج جاری، وزیراعظم کی کرفیو لگانے کی تجویز
خطے میں کشیدگی؛ فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے
جمہوریہ آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی جمہوریت کے اصولوں کے خلاف ہے؛ صدرِ آذربائیجان اپنا حکم واپس لیں
18 10 2026
پشاور: سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد زخمی
’مسلمانوں کو پانی نہیں ملے گا:‘ انڈیا میں مسلم بستی کی سپلائی بند ہونے کا معاملہ اقوامِ متحدہ تک کیوں پہنچا؟
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • امانت داری اہم اخلاقی قدر ہے؛ زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا لحاظ رکھنا ضروری ہے
  • مصنوعی ذہانت اور معاصر فقہ
  • ایرانی عوام شدید ترین مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں؛ حکومت، پارلیمان اور نظامِ حاکمیت عوام کے معاشی حالات پر توجہ دیں
  • خراسان کے اہلِ سنت کا بارہواں فقہی اجلاس منعقد ہوا
  • حجاب اور اسرائیل کے معاملے پر اختلافات، ترکیہ آذربائیجان کے درمیان بڑھتی دوریاں

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر