آج : 22 December , 2015
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • افغانستان میں بگرام ایئربیس کے قریب خودکش حملے میں 5 نیٹوفوجی ہلاک

    اشاعت : 22 12 2015 ه.ش

    بگرام ایئربیس کے قریب نیٹو اور افغان فورسز کے مشترکہ گشت پر خود کش حملے کے نتیجے میں نیٹو کے 5 فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔

    مزید...

  • ٹرمپ کے دفتر کے باہر با جماعت نماز کا اہتمام

    اشاعت : ه.ش

    امریکا میں آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شمولیت کے لیے کوشاں متنازع سیاست دان ڈونلڈ ٹرمپ جہاں مسلمانوں کے خلاف اپنے اشتعال انگیز بیانات پر قائم ہیں وہاں امریکا میں ان کے خلاف مسلمان کمیونٹی کے غم وغصے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

    مزید...

  • ہندو انتہاپسندوں نے بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے کے لئے پتھر پہنچانے شروع کردیئے

    اشاعت : ه.ش

    بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کے لئے پتھر پہنچانے شروع کردیئے ہیں ۔

    مزید...

  • افغان صوبے ہلمند میں طالبان کے حملے میں 90 فوجی ہلاک

    اشاعت : 21 12 2015 ه.ش

    افغانستان کے صوبہ ہلمند میں سیکیورٹی فورسزاورطالبان کے درمیان شدید جھڑپوں میں90 افغان فوجی ہلاک جب کہ افغان فورسز کے آپریشن کلین اپ کے دوران بھی 91 عسکریت پسند مارے گئے۔

    مزید...

  • شام: روس کے لڑاکا طیاروں کی ادلب پر بمباری، دسیوں ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    شام کے شمال مغربی شہر ادلب میں مبینہ طور پر روس کے لڑاکا طیاروں کی بمباری سے ستر سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے شامی فوج اور روسی فضائیہ پر باغی گروپوں کے خلاف کلسٹر بم استعمال کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔

    مزید...

  • ملائشیا میں اسلامی ائر لائن کا آغاز ہو گیا

    اشاعت : ه.ش

    ملائشیا میں ایک منفرد فضائی کمپنی نے اتوار کے روز صحت افزاء سیاحتی جزیرے لنگ کوائی سے افتتاحی پرواز کی۔ رایانی ائر نامی فضائی کمپنی کی انتظامیہ کا دعوی ہے کہ دوران اسلامی شریعت کے مطابق مسافروں کو حلال کھانا پیش کیا جائے گا۔

    مزید...

  • نائجیریا اپنی پوری قوم کا خیال رکھے

    اشاعت : 20 12 2015 ه.ش

    ایران کے ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید نے نائجریا میں پیش آنے والے واقعے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے نائجیرین حکومت اور فوج کو مشورہ دیا اپنے عوام کا خیال رکھیں اور اقلیتوں کی دل آزاری سے بچیں۔

    مزید...

  • زاہدان: سیرت النبی کانفرنس میں ’تربیتی پہلووں کا جائزہ‘

    اشاعت : ه.ش

    انجمن سیرت النبی کی جانب سے زاہدان کی جامع مسجد عثمانی میں بدھ سولہ دسمبر دوہزار پندرہ (4 ربیع الاول) کو ’سیرت النبی میں تربیتی پہلووں کا جائزہ‘ کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوگئی۔

    مزید...

  • امریکہ میں مسلمانوں اور مسجدوں کے خلاف نفرت میں تین گنا اضافہ

    اشاعت : 19 12 2015 ه.ش

    امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز رویہ میں تین گنا اضافہ سامنے آیا ہے۔

    مزید...

  • اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں مزید تین فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

    اشاعت : ه.ش

    فلسطین میں یکم اکتوبر کے بعد سے جاری تحریک انتفاضہ کے کل 12 ویں جمعۃ المبارک کو اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید تین فلسطینی نوجوان شہید ہوئے اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید...

    • صفحه 236 از 585 قبلی 1 … 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 … 585 بعدی

تازه ترین

اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
03 08 2026
“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
25 07 2026
حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
19 07 2026
“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
14 07 2026
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے
06 07 2026
اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
30 06 2026
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار
غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی
اسرائیل کا غزہ میں بےگھر افراد پر حملہ، ماں اور بچوں سمیت 6 افراد شہید
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • اسلامی ممالک کا ایک دوسرے کے سامنے صف آرا ہونے میں کوئی خیر یا فائدہ نہیں
  • “عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں
  • حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے
  • “مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
  • غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر