واشنگٹن(خبرايجنسياں) پینٹاگون اور پارلیمنٹ پر فضائی حملے کے الزام میں ایک امریکی شہری رضوان فردوس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پیرس(ایجنسیاں) فرانس کی ایک پولیس عدالت نے نقاب اوڑھنے کے الزام میں پہلی بار دو خواتین کو جرمانہ کیا ہے۔ اپریل میں پابندی کے بعد پولیس متعدد بار موقع پر ہی جرمانہ کرچکی ہے تاہم عدالت کی جانب سے جرمانہ ادا کرنے کا حکم پہلی بار جاری کیا گیا ہے۔
نیو یارک(ايجنسياں) نیو یارک کے میئر مائیکل بلومبرگ نے کہا ہے کہ اس ’’قابلِ یقین‘‘ لیکن تاحال غیر مصدقہ خطرے کے پیش نظر شہر میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں کہ 11 ستبر 2001ء کو ہونے والے دہشت گرد حملوں کے 10 برس مکمل ہونے کے موقع پر مخصوص حملے کی منصوبہ […]
لندن(بى بى سى) برطانوی دارالحکومت لندن میں سنیچر سے شروع ہونے والے فسادات کا سلسلہ جاری ہے اور اب شہر کے متعدد علاقے اس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق فسادات کے دوران اب تک تین سو چونتیس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان میں سے انہتر افراد پر […]
روم(خبرايجنسياں) فرانس، بیلجئیم اور اسپین کے کچھ حصوں کی طرح اٹلی میں بھی مکمل نقاب پر پابندی کے قانون کا مسودہ منظور کرلیا ہے۔اطالوی پارلیمانی کمیشن نے مجوزہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت خواتین پر عوامی مقامات پر اپنا چہرہ نقاب میں چھپانے پر پابندی عائد ہوگی۔
بیجنگ(ثناء نیوز) چین کے مغربی خطے سینکیانگ کے علاقے کاشغر میں تشدد کے مختلف واقعات میں کم از کم15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
جوہانسبرگ(خبرایجنسیاں) جنوبی افریقی فاسٹ بائولر وین پار نیل نے اسلام قبول کر لیا، ان کا کہنا ہے کہ ذاتی طور پر اسلامی تعلیمات سے آگاہی حاصل کرنے کے بعد رواں سال جنوری میں یہ فیصلہ کیا۔
اوسلو/اسلام آباد/واشنگٹن (ثناءنیوز+مانیٹرنگ ڈیسک ) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں وزیر اعظم اسٹولٹین برگ کے دفتر اور جزیرے یوٹووامیں حکمران جماعت کے یوتھ کیمپ پر بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 100 ہو گئی ہے‘ہلاک ہونے والوں میں 80 نوجوان شامل ہیں ۔
بی بی سی ورلڈ سروس کی جانب سے کرائے گئے ایک سروے کے مطابق چالیس فیصد لوگ طالبان کے خلاف جنگ کی بجائے ان سے مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔
لیسٹر (پ ر) اسلامی نظام بینکاری دنیا کا بہترین بینکاری نظام ہے جو عدل اور انصاف کے اصول پر مبنی اور عام لوگوں کی ترقی اور فلاح و بہبود کیلئے کام کرتا ہے اس سے مسلمانوں کے علاوہ غیر مسلم بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔